سکیورٹی خدشات: امریکا نے پاکستان میں اپنےسفارتی عملے کو واپس بلالیالاہور اور کراچی میں امریکی قونصل خانوں کے غیرضروری عملےکو بھی پاکستان چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ امریکی سفارتخانہ 4 مارچ 2026 | اہم خبریں, پاکستان