تازہ تر ین

‏صدر مملکت نے عید میلاد النبیﷺپر قیدیوں کی سزا میں 180 روز کی خصوصی معافی منظور کرلی۔ شرقپور کی اسسٹنٹ کمشنر نے ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ کو پیچھے چھوڑ دیا۔طوفانی بارشوں کی تباہ کاریوں سے ایک ھزار اموات۔گندم کی اسمگلنگ بند اسمگلنگ کرنے اور کرانے والوں کو گریڈ گرفتار کرنے کا فیصلہ بین الصوبای گندم ترسیل روک دی گئی پنجاب کے 51 سمگلر کے نام منظر عام پر 10 خوراک کے ملازم 11 ایم این اے بھی شامل تفصیلات بادبان ٹی وی پر

صدرِ پاکستان نے اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دیبل کی منظوری کے بعد ڈیوٹیز یکم جولائی 2020 سے مؤثر ہوں گیبل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور ہونے کے بعد صدر کو بھیجا گیا تھاچینی گرانٹ سے چلنے والے منصوبوں پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز لاگو ہونے پر قانونی وضاحت کے لیے بل منظور کیا گیااکتوبر 2022 میں گوادر منصوبوں کی پیش رفت اجلاس میں اس ترمیم کا فیصلہ کیا گیا تھا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved