تازہ تر ین

صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری کی طرف سے عیدالفطر کے موقع پر 6 ماہ کی معافی کا اعلان پاکستان کی جیلوں میں بھنگڑے آصف زرداری زندہ باد کے نعرے تفصیلات بادبان ٹی وی پر

صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری کی طرف سے عیدالفطر کے موقع پر 6 ماہ کی معافی کا اعلان پاکستان کی جیلوں میں بھنگڑے آصف زرداری زندہ باد کے نعرے عید کا ایک ایسا موقع ہوتا ہے جب ایک قیدی کو اپنے قید میں ہونے کا شدت سے احساس ہوتا ہے اور ان کے لواحقین بھی عید کے موقع پر اداس نظر آتے ہیں بلکہ روتے نظر آتے ہیں صدر زرداری سے گزارش ہے کہ قیدیوں کی معافی کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے شکریہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved