
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے بعد تقریبات کا سلسلہ جاری

تفصیلات بادبان نیوز کے مطابق والاشنگٹن کنونشن سینٹر میں کمانڈر ان چیف بال کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس نے اہلیہ اوشا وینس نے ڈانس کیا اور داد قبول کی

“میں نے اور آپ نے پچھلے 9 سال سے کرپٹ اور انتہائی بدکردار قوت سے جنگ لڑی ہے۔پھر الیکشن کے دن مجھے ووٹ دے کر آپ نے ان کو پیغام دیا ہے یہ ملک ان کا نہیں عوام کا ہے، ،











