تازہ تر ین

ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ، 33 افراد جاں بحق خیبر پختون خوا کے قبائلی ضلع کرم میں اوچت کے علاقے میں مسافر گاڑیوں پر مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی

*ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ، 33 افراد جاں بحق*خیبر پختون خوا کے قبائلی ضلع کرم میں اوچت کے علاقے میں مسافر گاڑیوں پر مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی۔پولیس کے مطابق پاراچنار سے پشاور جانے والے کانوائے میں شامل مسافر گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے بچی اور خاتون سمیت 23 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔فائرنگ سے 3 خواتین سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔واقعے کے بعد سیکیورٹی حکام نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved