طیفی بٹ اپنے انجام کو پہنچا : لاہور سمیت پنجاب بھر میں دہ۔شت کی علامت ڈان نما دشمن دار اور بالاج کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ پولیس مقابلے میں اپنے ساتھیوں کی فائiرنگ سے جان بحق ،تفصیلات کے مطابق طیفی بٹ کو دو روز قبل انٹرپول کی مدد سے دبئی سے لاہور لایا گیا ، رات گئے اسے سی سی ڈی ٹیم لاہور سے تفتیش کے لیے رحیم یار خان لے جارہی تھی راستے میں نامعلوم افراد نے دھاوا بول دیا ، مقابلے میں طیفی بٹ موقع پر جان بحق ہو گیا