تازہ تر ین

‏علیمہ خان کو تھانہ صادق آباد کیس میں گرفتار کرنے کی تیاریاں۔۔‏26ویں آئینی ترمیم کے خلاف 36 درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت شروع، 8 رکنی آئینی بنچ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سماعت کر رہا ہے. سماعت سپریم کورٹ کے یوٹیوب چینل پر براہِ راست دکھائی جا رہی۔مرغی 320 روپے کلو اور ٹماٹر 550 روپے کلو، اب عوام سوچ میں پڑ گئی ہے کہ مرغی میں ٹماٹر ڈالیں یا ٹماٹر میں مرغی؟ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

*کمشنر سرگودھا کا شہر کا اچانک دورہ، صفائی میں غفلت پر پانچ سپروائزر اور ایک اسسٹنٹ منیجر ملازمت سے فارغ، ٹھیکیدار کو بھاری جرمانہ و شوز کاز جاری*سرگودہا۔ کمشنر سرگودہا جہانزیب اعوان کا شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہستھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی انتظامات کا جائزہناقص صفائی پر کمشنر سرگودہا کا برہمی کا اظہارپانچ سپروائزرز اور ایک اسسٹنٹ منیجر ملازمت سے فارغٹھیکیدار کو بھاری جرمانہ اور شوکاز نوٹس جاری صفائی کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، کمشنر سرگودہا شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا انتظامیہ کی اولین ذمہ داری: کمشنر سرگودہا جہانزیب اعوان دورے کے موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر ماجد بن احمد بھی موجود

🚨 گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 پر دستخط کر دیےلوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت ہر یونین کونسل میں 13 ارکان شامل ہوں گے، ایکٹجن میں 9 براہ راست منتخب کونسلرز اور 4 مخصوص نشستیں خواتین، نوجوان، مزدور اور اقلیتوں کے لیے مختص ہوں گی، ایکٹیونین کونسل کے چئیرمین اور نائب چئیرمین کے انتخاب داخلی انتخابات کے ذریعے ہوں گے، ایکٹمنتخب ارکان کو ایک ماہ کے اندر سیاسی جماعتوں میں شمولیت اختیار کرنی ہوگی، ایکٹیونین کونسل میں وارڈ سسٹم کو ختم کیا جائے گا، ایکٹ

“آپ کا حق۔۔۔۔۔۔۔ آپ تک”وزیراعلی پنجاب سیلاب بحالی پروگرام 2025 کا آغاز وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف دیپالپور میں سیلاب متاثرین کے درمیان پہنچ گئیں وزیراعلی مریم نواز شریف نے سیلاب بحالی پروگرام کا باقاعدہ افتتاح کردیادیپالپور کے سیلاب متاثرہ فرد کو 50ہزار کیش اور اے ٹی ایم کارڈ مل گئے تحصیل دیپالپور میں500 سیلاب متاثرین کو ایک ہی دن میں9 کروڑ 60 لاکھ جاری وزیراعلی مریم نواز شریف کا سیلاب متاثرین کو فرنٹ پر بٹھانے کا حکم انہی کے درمیان بیٹھ گئیں وزیراعلی مریم نواز شریف سیلاب متاثرین میں گھل مل گئیں “شکریہ مریم نواز “پیسے ملنے پر سیلاب متاثرہ خواتین کا اظہار تشکروزیراعلی مریم نواز شریف کی متاثرین کو جلد از جلد گھر کی تعمیر کی تلقین وزیراعلی مریم نواز شریف نے سیلاب متاثرین سے نقصان اور سروے کے بارے میں دریافت کیا

وزیراعلی مریم نواز شریف بزرگ خاتون نور بیگم اور زینب بی بی کا ہاتھ پکڑ کر خود کاؤنٹر پر لے گئیں وزیراعلی مریم نواز شریف نے پراسس مکمل کرایا ، بائیو میٹرک کے بعد 50 ہزار اور اے ٹی ایم کارڈ دئیے پنجاب بنک کے فلڈ ڈسپرسمنٹ کیمپ سائٹ میں سیلاب متاثرین کی او بھگت ، لنچ ، کولڈ ڈرنک ،سنکیس اور جوسز سے تواضع وزیراعلی مریم نواز شریف کو اوکاڑہ میں سیلاب متاثرین کے بارے میں بریفننگ صوبہ بھر میں 73 فی صد سروے مکمل ،چند ہفتے میں تکمیل کا عندیہکارڈ سے پنجاب بنک کی اے ٹی ایم مشین سے 24 گھنٹے میں لاکھ لاکھ روپے کرکے تین لاکھ نکالے جا سکتے ہیں

‏90 سال کے اک بابا جی مرنے کے بعد جنت پہنچ گئے، وہاں حوروں کی خوبصورتی دیکھ کر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے‏ایک حور نے پوچھا “رو کیوں رہے ہو ؟” بابا جی کہنے لگے “واک اور متوازن غذا کے چکر میں نہ پڑتا تو کب کا یہاں پہنچ چکا ہوتا”

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved