قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے وایئس چانسلر ان دنوں ایم آی ٹی اور ہارورڈ کے دورے پر ہیں جہاں انکا بیٹا تعلیم حاصل کر رہا ھے۔۔۔جب پروفیسر نیاز ہارورڈ گئے ہی ہیں تو معلوم کر لیں کہ وہاں لسانی کونسلز کیسے کام کرتی ھیں۔ فیس ادایئگی کے بغیر کیسے رجسٹریشنز ہوتی ھیں اور حاضری کم ہونے کے باجود امتحانات کیسے لئے جاتے ہیں۔۔۔۔اور کمپپس میں کلاسز کے دوران طلباء کیسے رقص و موسیقی جاری رکھ سکتے ہیں۔ اور نقل کے طریقوں میں کیسے جدت لائ جا سکتی ھے۔۔۔۔۔اور واپس آتے ہوئے ہارورڈ یونیورسٹی کے وی سی صاحب کو ایک سے زیادہ مرتبہ مختف یونیورسٹیز کے وایئس چانسلر بننے کے طریقے ضرور بتلا کر آیئں تاکہ ہاررورڈ کا بھلا ہو سکے۔۔۔پروفیسر انور اقبال کی وال سے










