تازہ تر ین

مضبوط فوج ملک کے دفاع کی ضامن

*مضبوط فوج ملک کی دفاع کی ضامن ہوتی ہے.**اگر فوج اور دفاع مضبوط نہ ہو تو پھر دولت اور مضبوط معیشت کسی کام نہیں آتی۔**قطر کے پاس دولت اور مضبوط معیشت ہے لیکن مضبوط فوج نہیں ہے.**اسی طرح جب صدام حسین کے دور حکومت میں عراق اور کویت کی جنگ ہوئی تھی تب کویت کے پاس دولت اور مضبوط معیشت تھی لیکن مضبوط فوج نہیں تھی۔ اور مضبوط فوج نہ ہونے کی وجہ سے کویت کی دولت اور مضبوط معیشت اس کے کسی کام نہیں آئی تھی اور کچھ گھنٹوں میں عراق نے کویت پہ قبضہ کر لیا تھا۔**لہذٰا اپنی پاک فوج اور ISI کی قدر کریں۔ اور اپنی پاک فوج اور ISI پر فخر کریں۔ پاک فوج اور ISI کے ہوتے ہوئے کوئی دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا ہے.*

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved