
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 77 گوجرانوالا اور پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی۔این اے 77 کے تمام 333 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے راشد بشیر ورک 43 ہزار 365 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، جبکہ مرکزی مسلم لیگ کے محمد ابراہیم 30 ہزار 218 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔دوسری جانب پی پی 203 کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ کے محمد اسد حنیف نے 42 ہزار 114 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی، جبکہ تحریک احساس پاکستان کے محمد اویس محمود 24 ہزار 512 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔واضح رہے کہ دونوں نشستیں مسلم لیگ ن کے سابق ارکان محمود بشیر ورک اور حنیف جٹ کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھیں۔#DiscoverPakistan

بیوٹی سیلون میں اچانک بیوی کی انٹری، شوہر کے اوسان خطا! سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرلایک بیوٹی سیلون میں پیش آنے والا غیر معمولی واقعہ سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا، جہاں مبینہ طور پر ایک نوجوان اپنی بیوی کو اچانک سامنے دیکھ کر گھبرا گیا۔وائرل ہونے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں نوجوان سیلون کی کرسی پر سر واش بیسن پر رکھے لیٹا دکھائی دیتا ہے، جبکہ اس کے قریب ایک نوجوان خاتون موجود ہوتی ہے۔ اسی دوران نیلے لباس میں ایک دوسری خاتون اچانک وہاں پہنچتی ہے، جسے سوشل میڈیا پر نوجوان کی اہلیہ قرار دیا جا رہا ہے۔خاتون کی آمد کے بعد وہ نوجوان اور اس کے ساتھ موجود لڑکی سے گفتگو کرتی دکھائی دیتی ہے، جبکہ چند ہی لمحوں میں صورتِ حال بظاہر کشیدہ ہو جاتی ہے۔ دوسری جانب، مبینہ اہلیہ کو اچانک سامنے دیکھ کر نوجوان فوراً اٹھ کر بیٹھ جاتا ہے اور حیرت و گھبراہٹ کے عالم میں کیمرے کی جانب دیکھنے لگتا ہے۔ویڈیو کے اس مختصر منظر نے سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصروں اور طنزیہ ردِعمل کی لہر پیدا کر دی ہے۔ تاہم، واقعے کے اصل پس منظر، خواتین کی شناخت اور گفتگو کی نوعیت کی آزادانہ تصدیق نہیں ہو سکی

🚨 (1) پرائم منسٹر لون اسکیم؛ قرض کی حد 75 لاکھ سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کردی گئی🚨 (2) عمر کی حد 21 سے کم کرکے 18 سال کردی گئی، 30 فیصد قرضے خواتین کے لیے مختص ہوں گے🚨 (3) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، مقامی کمانڈر یاسر پرکانی سمیت 27 دہشت گرد ہلاک🚨 (4) پشاور میں ممکنہ آپریشن کی تیاریاں، مفتی محمود مرکز کی بجلی منقطع، جے یو آئی کارکنوں کا شدید احتجاج🚨 (5) لاہور: رائے ونڈ میں عالمی تبلیغی اجتماع کے پہلے مرحلے کی اختتامی دعا، لاکھوں افراد کی شرکت🚨 (6) کراچی؛ تین ہٹی میں پتنگ کی قاتل ڈور نے 5 سالہ بچی کی جان لے لی🚨 (7) پشاور؛ موبائل کے غیرضروری استعمال سے منع کرنے پر رنجش، بھانجی نے 7 سالہ بچی کو قتــل کر دیا🚨 (8) کراچی؛ ڈی ایچ اے میں بکتر بند گاڑیوں کی پریڈ کا معاملہ، کمپنی منیجر سمیت دو ملزمان گرفتار🚨 (9) شہباز صاحب پیٹرول کی قیمت میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچایا جائے، نواز شریف کی ملاقات میں گفتگو🚨 (10) عمان میں کارگو جہاز میں آگ لگ گئی، متحدہ عرب امارات نے 22 افراد کو بچالیا🚨 (11) امریکا مزید زوال سے بچنا چاہتا ہے تو بالادستی اور جارحانہ پالیسیوں سے باز رہے؛ ایر_ان🚨 (12) انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا🚨 (13) ٹیم سلیکشن کا کام متعلقہ حکام کا ہے، ہر بات یہاں بتانا ضروری نہیں، بابراعظم🚨 (14) حوثی حملوں کا خدشہ؛ مدینہ میں تعلیمی ادارے بند؛ صرف آن لائن کلاسیں ہوں گی🚨 (15) اس را_ئیل نے فلس_طینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے آنے والے 14 غیر ملکی کارکن ملک بدر کردیے🚨

(16) عوام پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے نہیں ہوئے، کیونکہ کے پی حکومت نے عوام کو دہشت گردوں سے تحفظ نہیں دیا، امیر مقام🚨 (17) مشن تاحال مکمل نہیں ہوا، ایر_ان اب بھی سلامتی کیلئے خطرہ ہے؛ اس را_ئیل🚨 (18) نوشہرہ میں غیر قانونی گولڈ مائننگ کے لیے ڈیزل لے جانے والی 13 گاڑیاں پکڑی گئیں🚨 (19) راولپنڈی: گھر میں فائرنگ سے خاتون صحافی اور انکر پرسن ربیعہ احسن قتــل، شوہر کو حراست میں لے لیا گیا🚨 (20) گیس اور بجلی میں موجودہ سلیب ختم کرنے کی تیاری، نیا طریقہ کار تیار🚨 (21) کراچی: گلشن حدید میں گھر کے باہر فائرنگ، پولیس انسپکٹر جاوید ابڑو شہـیـد، اہلیہ زخمی🚨 (22) آبنائے ہرمز میں 3 آئل ٹینکرز بارودی سرنگوں سے ٹکراگئے؛ خوفناک آگ بھڑک اُٹھی🚨 (23) بہاولنگر میں دلخراش واقعہ: آوارہ کتے 12 سالہ طالبہ کو نـوچ کر کـھـاتے رہے، تـڑپ تـڑپ کر جاں بحق🚨 (24) اوکاڑہ: 24 سالہ بیوی کو کرنٹ لگا کر قتــل کرنے والا سفاک شوہر گرفتار🚨 (25) ریاست کیخلاف ہتھیار اٹھانے والوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی🚨 (26) کراچی سے چھینے گئے موبائل فون خرید کر کوئٹہ منتقل کرنے والا ملزم گرفتار🚨 (27) وزیراعلیٰ پنجاب کی اپنے دورے کے دوران سیکیورٹی کے نام پر دکانیں بند نہ کرانے کی ہدایت🚨 (28) بھکر: 5 بچوں کی ماں کا قاتل شوہر نکلا، ڈکیتی کا ڈرامہ رچا کر پولیس کو گمراہ کرتا رہا🚨 (29) اسلام آباد ایئرپورٹ پر لاؤنج میں گھسنے والا بندر دوران علاج دم توڑ گیا🚨

(30) خیبرپختونخوا کی پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، افـغـاـ نستان سے نہیں: گورنر کے پی🚨 (31) پاکستان میں انتظامی یونٹس بنانے کے حوالے سے غور کرنا چاہئے: خواجہ آصف🚨 (32) امریکی فوج کا بحیرۂ عمان میں تجارتی جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ🚨 (33) امریکی انتخابات کے نتائج نے امریکا کو تاریخ میں کئی قدم پیچھے دھکیل دیا: ٹرمپ🚨 (34) ایر_ان کیخلاف کسی بھی طاقت کا اتحاد ناکامی سے دوچار ہوگا: ترجمان ایر_انی فوج🚨 (35) پاکستان عالمی مائننگ کمپنیوں کی میزبانی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے تیار🚨 (36) عام انتخابات ثابت کریں گے کہ ہمارے فیصلے واشنگٹن یا تل ابیب میں نہیں اسپین میں ہوتے ہیں، ہسپانوی وزیراعظم🚨 (37) ڈالر مافیا سے لاتعلقی اختیار نہ کرنا پی ٹی آئی کی بڑی غلطی ہے، شوکت یوسفزئی🚨 (38) ضمنی انتخابات: پی پی 203 پر ن لیگ کے محمد اسد حنیف کامیاب، این اے 77 پر بھی ن لیگی امیدوار آگے🚨 (39) امریکی پابندیوں کے خلاف ایر_ان نے پوری تیاری کر رکھی ہے: ایر_انی پاسـداران انـقـلاب🚨 (40) راولپنڈی کی تلسہ روڈ پر لیبارٹری میں ڈکیتی، ڈاکو 2 موبائل فون اور 27 ہزار روپے لوٹ کر فرار🚨 (41) ایل پی جی کی 90 فیصد مقامی پیداوار شفاف نیلامی کے ذریعے فروخت کرنے کا فیصلہ🚨 (42) خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے ٹرائل کیلئے فیس لیس عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ🚨 (43) وزارت عظمیٰ بچانے کی کوششیں، نیتن یاہو نے اس را_ئیل کی نئی ممکنہ حکومت کو سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا🚨 (44) بشریٰ بی بی کی بینائی شدید متاثر، ذاتی خرچ پر فوری علاج کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر🚨 (45) غیر شادی شدہ اور طلاق یافتہ بیٹیوں کو پنشن سے محروم کرنے کے احکامات کالعدم قرار🚨 (46) ٹیسٹ میں سینئر اور جونیئر کے کمبینیشن کے ساتھ جائیں گے: بابر اعظم🚨 (47) ’پاکستان کی ہندو برادری قومی زندگی کا لازمی حصہ ہے‘، دیوالی کے موقع پر صدر اور وزیر اعظم کا خصوصی پیغام🚨 (48) پاکستان کے انتظامی نقشے میں تبدیلی کی تجویز زیر غور، 12 صوبے اور ملک گیر ریفرنڈم کرانے پر غور🚨 (49) دنیا کے بڑے آلودہ شہروں میں لاہور آج پھر سرفہرست🚨 (50) شدید بارشوں سے غ_ز_ہ میں بے گھر افراد کے ہزاروں خیمے زد میں آگئے، امدادی سامان کی قلت سے مشکلات میں اضافہ🚨 (51)

پولینڈ کے شہر کراکوف میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 6 افراد ہلاک، 15 زخمی🚨 (52) اس را_ئیل صدر کا نیتن یاہو کے مخالف گادی آئزنکوٹ کو حکومت سازی کی دعوت دینے کا فیصلہ🚨 (53) حکومت نے نئی آٹو پالیسی کا اعلان کردیا، گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی متوقع🚨 (54) وزیراعلیٰ پنجاب کے دورہ لندن کے اخراجات کی تفصیل دی جائے، پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع🚨 (55) جنوبی پنجاب صوبے پر اتفاقِ رائے موجود ہے: وفاقی وزیر قومی ورثہ🚨 (56) پاکستان نے تیل کے ذخائر کے بغیر فی کس حقیقی آمدنی میں 5.4 گنا اضافہ کیا: چیئرمین ایف بی آر🚨 (57) نام نہاد یوٹیوبرز نے بانی کی سیاست کو نقصان پہنچایا: شوکت یوسفزئی🚨 (58) بلوچستان: 94 لیکچررز، اسسٹنٹ پروفیسر بیرون ملک گئے اور واپس نہ لوٹے🚨 (59) رینجرز اہلکار کو گاڑی کے نیچے کچلنے کے مقدمے میں نامزد ملزم ہاشم عباسی نئے کیس میں گرفتار🚨 (60) اختلافات کا حل سیاسی طریقے سے نکالنے پر یقین رکھتے ہیں: بیرسٹر گوہر🚨 (61) ساف فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان نے مالدیپ کو 0-3 سے ہرا دیا🚨 (62) امریکا کی ایر_ان مخالف پالیسیاں الٹی پڑ گئیں، اسے عالمی سطح پر ناکامیوں کا سامنا ہے: ایر_انی فوج🚨 (63) خیبر پختونخوا پولیس کو 10 ہزار 587 اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے: ثمر ہارون بلور🚨 (64) پنجاب میں سفارش چلتی ہے نہ رشوت: عظمیٰ بخاری🚨 (65) وی آئی پی دورے پر امتحان ملتوی کرنے کی کوشش، ڈی سی جہلم عہدے سے برطرف، سیکیورٹی کے نام پر شہریوں کی آمد ورفت پر پابندی نہ لگائی جائے: مریم نواز🚨 (66) کراچی: پولیس مقابلوں میں ملزمان کی ہلاکت، حراستی اموات تصور ہونگی، پولیس سرجن کا حکم نامہ جاری🚨 (67) اسٹیبشلمنٹ نے کراچی پر ایسے لوگوں کو مسلط کردیا جو لوٹ مار کے سوا کچھ نہیں جانتے، حافظ نعیم🚨 (68) بھارت کیخلاف سنچری اور پھر سجدہ، حمزہ ظہور نے پرچی دِکھا کر سب کو حیران کر دیا🚨 (69) خیبرپختونخوا؛ جامعات کو خسارے کا سامنا، وفاق سے 18 ارب گرانٹ کا مطالبہ🚨 (70) لاہور: 1947 سے بند تاریخی گوردوارہ سکھ برادری کیلئے کھول دیا گیا

🚨 ٹرمپ کا امریکی اسٹاک مارکیٹ میں 3 ٹریلین ڈالر کے نقصان پر بڑا بیان! 🇺🇸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ حالیہ انتخابات کے نتائج کے بعد امریکہ نے تاریخ میں ایک بڑا قدم پیچھے لیا ہے۔ٹرمپ کے مطابق امریکی اسٹاک مارکیٹ کو صرف ایک دن میں تقریباً 3 ٹریلین ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا۔انہوں نے مزید کہا کہ خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، امریکہ پہلے سے زیادہ بڑا اور مضبوط ہو کر واپس آئے گا۔📊 اب دیکھنا یہ ہے کہ امریکی اسٹاک مارکیٹ آنے والے دنوں میں کتنی جلدی سنبھلتی ہے اور اس کا عالمی مارکیٹوں، ڈالر اور سونے پر کیا اثر پڑتا ہے۔
موجودہ حکومت کی رخصتی سیٹی بج گئی۔۔ ٹرمپ. جان ایف کینڈی کی طرح مدت پوری نہیں کر پائنگے۔ سی آئی اے اور پینٹاگون اس کا بوجھ نہیں اٹھا پائنگے۔۔۔سعودی عرب میں خوف کے ساے سکول کالجز 15 روز کے لیے بند مختلف شہروں میں حوسیوں کے حملے جاری۔۔محی الدین وانی کو ہاکی کو بہتر کرنے پر نشانِ امتیاز، جبکہ شاہین آفریدی، شاداب خان اور حارث رؤف کی موجودگی کرکٹ ٹیم کے لیے زہر ہے۔حجاج کرام کے کھربوں روپے ڈوبنے کا خطرہ۔۔حج کرپشن کیس تمام ممالک کے وزرائے حجاج موجود نہیں پاکستان کے وزیر حج سیکرٹری جائنٹ سیکرٹری حخ موجود تفصیلات کے لیے بادبان نیوز سھیل رانا










