نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ میں سنیارٹی کا مسئلہ حل کر دیا، سپریم کورٹ کی ویب سائٹ اپڈیٹ کر دی گئی، ویب سائٹ کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے بعد سینیئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اور دوسرے سینیئر جج جسٹس منیب اختر ہیں 26 اکتوبر 2024 | اہم خبریں, پاکستان