نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد مالیت کا دوسرا گھر رکھنے والے امیر شہریوں پر ٹیکس عائد کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔عدالتی فیصلے کے بعد ظہران ممدانی اپنے اس منصوبے پر دوبارہ کام شروع کر سکتے ہیں، جس کے تحت مہنگی جائیدادیں رکھنے والے ایسے افراد کو اضافی ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔واضح رہے کہ اس سے قبل عدالت کی جانب سے اس منصوبے کے خلاف فیصلہ دیا