🚨 وزیراعلی سہیل آفریدی کی زیر صدارت پہلے اجلاس کے کچھ اہم فیصلے… سابق وزراء اعلی سے لی گئی سکیورٹی واپس کرنے کا حکم تھری ایم پی او کے تحت کسی بھی سیاسی شخص کو گرفتار نا کرنے کا فیصلہسیاسی ایف آئی آر میں کسی کو بھی گرفتار نہیں کیا جائے گاشہید ارشد شریف کے نام سے یونیورسٹی آف انوسیٹیگیٹیو اینڈ ماڈرن جرنلزم کے قیام کا اعلان ٹرائبل میڈیکل کالج اور ٹرائبل یونیورسٹی آف ماڈرن سائنسز کے قیام کا اعلان










