تازہ تر ین

وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب محمد بن سلمان وزیر سرمایہ کاری اور روضہ رسول پر حاضری مریم نواز اسحاق ڈار اور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز احمد ھمراہ، سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی موجود تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

جدہ : 20 مارچ 2025*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 19 ہزار پوائینٹس کی حد عبور کرنے پر اظہار اطمینان*پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کی مثبت سمت حکومت کی معاشی پالیسیوں پر تاجروں اور سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کا اظہار ہے

: وزیراعظم بہتر ہوتے معاشی اعشاریے اور کاروباری ماحول پچھلے ایک سال کے دوران حکومت کی معاشی پالیسیوں کی وجہ سے ممکن ہوا

: وزیراعظم حکومت ملک میں کاروبار اور سرمایہ کاری کے لئے مثبت ماحول کی فراہمی کے حوالے سے ترجیحی بنیادوں پر تمام تر سہولیات فراہم کر رہی ہے : وزیراعظم

مدینہ منورہ: مارچ 20، 2025۔*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب*وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مدینہ منورہ آمد مدینہ منورہ آمد پر گورنر مدینہ عزت مآب شہزادہ سلمان بن سلطان نے وزیراعظم کا ایئر پورٹ استقبال کیاوزیراعظم محمد شہباز شریف مدینہ منورہ میں روضہ رسول کی زیارت کریں گے، مسجد نبوی میں عبادات اور نوافل ادا کریں گے اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کریں گے.

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved