تازہ تر ین

وفاقی حکومت خطرے میں جمہوریت یا۔۔ایران میں امریکی فوج اتارنے کی اجازت۔۔۔ملک میں غیر یقینی صورتحال اھم شخصیات ملک سے فرار۔۔ ۔۔بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کی تیاریاں مکمّل بڑی تعداد میں گرفتاریاں۔۔ ۔۔50 ھزار ارب روپے سالانہ کی کرپشن میں ملوث افراد کی لسٹ مکمل۔۔اھم شخصیات گرفتار نامعلوم جگہ پر منتقل۔ملک بھر میں 6 ستمبر کی تقریبات مرکزی تقریب جنرل ھیڈ کواٹر۔۔3 اھم ترین وزراء کی برطرفی اور گرفتاری۔۔وزیراعظم پاکستان کا ایکشن کمیٹی کے ساتھ مزاکرات کا فیصلہ۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

ایران میں امریکی فوج اتارنے کی اجازت ہے چھوٹے یا بڑے ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے

۔ایٹمی ہتھیار استعمال ہوئے جہنم کا دروازہ کھل جائے گا ۔سب کو اپنے ٹیکٹیکل استعمال کرنے کا جواز مل جائے گا ۔

*یومِ دفاع وشہداء کے موقع پرجی ایچ کیو راولپنڈی میں پُروقارتقریب کا انعقاد* جی ایچ کیومیں پاک فوج کے چاق وچوبند دستے نے یادگارِ شہداءپرسلامی پیش کیایڈجوٹنٹ جنرل پاکستان آرمی نے یادگارِشہدا ء پرحاضری دی اورپھول رکھےتقریب کے دوران ایڈجوٹنٹ جنرل نےشہداء کے اہلخانہ سے خصوصی ملاقات کرکے یکجہتی کا اظہارکیا

شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات میں ایڈجوٹنٹ جنرل نے مسائل سنے اورہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی

*نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، پاکستان نے 100 ٹن امداد روانہ کردی*اسلام آباد: نیپال میں تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ آبادی کے لیے پاکستان نے 100 ٹن انسانی امداد روانہ کردی۔

دفتر خارجہ کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے تعاون سے فراہم کردہ امدادی سامان چارٹرڈ طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے روانہ کیا گیا۔

‏آٹھ وزرا کو قلمدان مل گئے، کئی خواہشیں ادھوری رہ گئیں !‏دوسری کھیپ کے متوقع وزرا کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے، وزرا کی اہم محکموں کیلئے امیدیں قائم ، دوڑ دھوپ جاری‏صدرِ ریاست آزاد جموں کشمیر کون ، کب اور کیسے ؟‏کالعدم ایکشن کمیٹی نے پھر ہڑتال کی کال دیدی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved