تازہ تر ین

وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاریوفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ نمبر جاری کر دیا

*بریکنگ* وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاریوفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ نمبر 1/2026 جاری کر دیا وفاقی حکمنامہ 11 اکتوبر 2026 کو جاری کردہ آئینی اعلان کی روشنی میں جاری کیا گیاخیبر پختونخوا میں آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت ہنگامی حالت کے اعلان کے بعد وفاقی حکومت کا اہم اقداموفاقی حکمنامے کے تحت گورنر خیبر پختونخوا وفاقی حکومت کی جانب سے صوبائی حکومت کے امور انجام دیں گےگورنر خیبر پختونخوا اپنے فرائض کی انجام دہی میں مشاورتی کونسل کی معاونت حاصل کریں گے

خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی گئیطارق محمود پاشا، ڈاکٹر عامر عبداللہ اور لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر مشاورتی کونسل کے ارکان مقررثمر بلور، ڈاکٹر سرفراز علی، عامر جاوید اور ڈاکٹر ایم ارشاد بھی مشاورتی کونسل میں شاملکفایت اللہ، طیب قریشی، عثمان سیف اللہ خان اور آصف رفیق مشاورتی کونسل کے دیگر ارکان مقررثنا اللہ ایڈووکیٹ خیبر پختونخوا کے ایڈووکیٹ جنرل مقررصوبائی حکومت کے امور آئینی دفعات اور خیبر پختونخوا گورنمنٹ رولز آف بزنس 1985 کے مطابق، وفاقی حکمنامے سے ہم آہنگ انداز میں انجام دیے جائیں گےوفاقی حکومت کا جاری کردہ حکمنامہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved