تازہ تر ین

پاکستانی شبانہ مھمود برطانیہ میں وزیر داخلہ مقرر راھوالی کی شبانہ کون۔۔ جاپانیوزیراعظمنے اپنے عھدے سے استعفی دےدیا..۔۔برطانوی شہزادی کیتھرین انتقال کرگئیں – شاہی خاندان میں سوگ.سپریم کورٹ فل کورٹ اجلاس اج دن 1 بجے ہو گا۔ چیف جسٹس یحیٰی آفریدی فل کورٹ اجلاس کی صدارت کریں گے۔وفاقی وزرا، حکومتی شخصیات اور اعلیٰ افسران سمیت پاکستانیوں کا موبائل سمز کا ڈیٹا انٹرنیٹ پر لیک۔بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت اج اڈیالہ جیل میں ہوگی۔۔پاکستان میں رات 10 بج کر 31 منٹ پر چاند گرہن چاند سفید کی جگہ سرخ رنگ کا نظر آیا۔ چاند گرہن رات 11 بجکر 55 منٹ پر ختم۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

برطانوی وزیر اعظم نے ایک پاکستانی نژاد خاتون بیرسٹر شبانہ محمود کو برطانیہ کی نئی وزیر داخلہ کی حیثیت سے تقرر کا اعلان کیا ہے برطانیہ کی سینکڑوں سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی پاکستانی نژاد خاتون کو وزیر داخلہ مقرر کیا گیا ہے

*یاد رہے کہ دو روز قبل برطانیہ کی ڈپٹی پرائم منسٹر اینجلا ربنر کی معمولی ٹیکس چوری پکڑے جانے کے باعث اس نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا تھا

جس کے بعد برطانوی وزیر اعظم نے پوری کابینہ ہی تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا تھا*

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved