تازہ تر ین

پاکستان ایران کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ھے بحریہ کی تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن غیر قانونی تجاوزات۔۔چینی مافیا مھنگای درآمدی چکر حقیقی تبدیلی۔مافیا مافیا مافیا۔۔نگران وزیراعظم نے 1999 ارب روپے کا ڈاکہ گندم پر ڈالہ 3 کا گینگ۔۔موجودہ حکومت میں اسحاق ڈار کی سربراہی میں 600 ارب روپے کا ڈاکہ شوگر کا ڈالہ گیا 3 کا گینگ۔میاں اظہر جیسا بردبار شریف انسان دنیا میں نھی پیدا ھوا قومی اسمبلی اجلاس تمام سیاسی جماعتیں یک زبان ۔دوائیں میں بھی 8 گنا ریٹ بڑھا کر مافیا کو ایک ارب ڈالر کا فائدہ دیا گیا۔اھم ترین ادارے میں سب کچھ ختم۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

ملک ریاض کی جائیدادوں کی نیلامی 7 اگست کو ہوگینیب نے ملک ریاض کی جائیدادوں کی نیلامی کے لیے 7 اگست 2025 کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ نیلامی نیب راولپنڈی آفس، G-6/1، اسلام آباد میں ہوگی۔نیلامی میں شامل جائیدادیں:بحریہ ٹاؤن کارپوریٹ آفس، پارک روڈ، فیز IIروبیش مارکی اینڈ لان، بحریہ گارڈن سٹیایرینا سینما، فیز IVبحریہ انٹرنیشنل اکیڈمی، جیسمین اسٹریٹسفاری کلب، سفاری ولاز(تمام جائیدادیں بحریہ ٹاؤن راولپنڈی/اسلام آباد میں واقع ہیں)

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا یوم استحصال کشمیر کے موقع پر ویڈیو بیانیوم استحصال کشمیر پانچ اگست تاریخ کا سیاہ ترین دن بن چکا ہے، عطاء اللہ تارڑبھارت نے اس روز مقبوضہ جموں و کشمیر پر اپنا غاصبانہ قبضہ مزید بڑھانے کے لئے اس کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کی اور کشمیریوں سے ان کے بنیادی حقوق چھین لئے۔ عطاء اللہ تارڑپاکستان کا ہر شہری اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑا ہے۔ عطاء اللہ تارڑکشمیری عوام کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت ملنا چاہئے۔ عطاء اللہ تارڑپاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت ہمیشہ جاری رکھے گا۔ عطاء اللہ تارڑبھارتی حکومت بری طرح بے نقاب ہو چکی ہے، عطاء اللہ تارڑبھارت مقبوضہ کشمیر کے عوام پر مظالم ڈھا رہا ہے اور وہاں ناجائز قبضہ قائم کئے ہوئے ہے۔ عطاء اللہ تارڑپوری دنیا نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں دیکھی ہیں۔ عطاء اللہ تارڑپاکستان کا ہر شہری کشمیر کو اپنی شہ رگ سمجھتا ہے۔ عطاء اللہ تارڑ اس یوم استحصال کے موقع پر 5 اگست 2019ء کے اقدامات اور بھارتی جارحیت کی پرزور مذمت کرتے ہیں، عطاء اللہ تارڑکشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، عطاء اللہ تارڑاس دعا اور امید کا اعادہ کرتے ہیں کہ بھارت کا غاصبانہ اقدام واپس ہوگا اور کشمیریوں کو ان کے حقوق ضرور ملیں گے۔ عطاء اللہ تارڑ

🔴 چینی بحران اور درآمدی ڈرامہ!اسلام آباد: حکومت نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا ایک اور ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (TCP) کے مطابق ٹینڈر 11 اگست کو کھولا جائے گا۔یاد رہے کہ کچھ دن پہلے ہی حکومت نے 2 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا حکم دیا تھا — کیونکہ مقامی مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی تھیں۔🤔 سوال یہ ہے کہ:• ہر سال چینی کی قلت کیوں ہوتی ہے؟• کیا مقامی چینی مافیا کی چاندی ہو رہی ہے؟• اور کیا درآمد کا فائدہ صرف مخصوص طبقات کو ہی ملتا ہے؟#چینی_مافیا #مہنگائی #درآمدی_چکر #حقیقی_تبدیلی

*سانحہ لکی مروت پر سیاست، بے حسی کی انتہا یا سیاسی مجبوری؟*لکی مروت کے علاقے شیخ بدین میں کھیل کے دوران RPG کا گولہ دھماکے سے پھٹ گیادھماکےکے نتیجے میں 5 بچے جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی بچے RPG راؤنڈ کو کھلونا سمجھ کر گھر لے آئے، کھیلتے وقت دھماکہ ہوافتنہ الخوارج کے زیرِ استعمال علاقے میں پیش آئے اس افسوسناک واقعے کو پی ٹی ایم اور پی ٹی آئی کی جانب سے پاک فوج کے خلاف بیانیہ بنانے کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے

ایسے سانحات پر سیاست کرنا افسوسناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے واقعے کے عینی شاہدین نے واضح طور پر فتنہ الخوارج کی موجودگی اور کردار کی تصدیق کی ہےاصل ذمہ دار خوارج اور ان کے خاموش سہولت کار ہیں،خوارج، سیاسی عناصر اور جرائم پیشہ نیٹ ورک ایک دوسرے سے جُڑے ہوئے ہیں اور پولیس و سول اداروں کو غیر مؤثر کر کے اپنا راستہ صاف کر رہے ہیں اور الزام فوج پر لگا دیا جاتا ہے سوچنے کی بات یہ ہے کہ اس سب کا فائدہ کس کو ہو رہا ہے؟

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved