



***پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد، کیڈٹس وطن عزیز کے دفاع کیلئے پُرعزم* *اعزازی شمشیر حاصل کرنے والے اکیڈمی سینئر انڈر آفیسرمحمد جنید جبار کا کہنا تھا کہ؛*وطن کی خدمت کے جذبے کے تحت پی ایم اے میں شمولیت اختیار کی اور ملک کی توقعات پر پورا اترنے کیلئے انتھک محنت جاری رکھوں گا *پریذیڈنٹ گولڈ میڈل حاصل کرنے والے بٹالین سینئر انڈر آفیسر سید حسن عباس کا کہنا تھا کہ؛*پی ایم اے نے نہ صرف میری شخصیت کو نکھارا بلکہ مجھے زندگی کا ایک سچا اورحقیقی مقصد بھی دیا بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے *فرینڈلی کنٹری کیڈٹ کمپنی سینئرانڈرآفیسر ریاض محمود خان* پی ایم اے کو باوقار ادارہ قرار دیتے ہوئے اظہار تشکر کیا *کمپنی اسپورٹس سارجنٹ محمد عبداللہ نے کہا کہ:* یہ کامیابی سخت تربیت، اٹوٹ جذبۂ تعاون اور ٹیم ورک کا ثبوت ہے جو ہماری پیشہ ورانہ مہارت کی عکاسی کرتی ہے*چیف آف آرمی اسٹاف ایوارڈ حاصل کرنے والےکورس انڈرآفیسرعلی احمد مصطفی نے کہا کہ؛*پی ایم اے کی سخت تربیت اور انسٹرکٹرز کی رہنمائی نے مجھے باوقار انداز میں وطن کی خدمت کیلئےتیار کیا*جھنگ سے تعلق رکھنے والے کورس انڈر آفیسر محمد حمزہ فیاض* نے پی ایم اے کے سفر کو نظم و ضبط، قیادت اور ٹیم ورک کا بہترین تجربہ قرار دیا*

راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی لیڈی کیڈٹ کورس جونیئر انڈر آفیسر مریم طارق نے کہا کہ؛* امید کرتی ہوں کہ میرا پی ایم اے کا سفر دوسری جوان خواتین کیلئے بھی حوصلہ افزائی کا باعث بنے گا*فرینڈلی کنٹری لیڈی کیڈٹ سارجنٹ جنت* نے پی ایم اے کے سفر کو سیکھنے، نظم و ضبط اور *پاک بنگلہ دوستی* کا بہترین تجربہ قرار دیا*فرینڈلی کنٹری سینئر انڈر آفیسر علی سلام سالم* نے پی ایم اے کے سفر کو نظم و ضبط اور *پاک عراق عسکری بھائی* چارے کا عملی مظہر بتایا*بریکنگ**پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد، کیڈٹس وطن عزیز کے دفاع کیلئے پُرعزم* *اعزازی شمشیر حاصل کرنے والے اکیڈمی سینئر انڈر آفیسرمحمد جنید جبار کا کہنا تھا کہ؛*وطن کی خدمت کے جذبے کے تحت پی ایم اے میں شمولیت اختیار کی اور ملک کی توقعات پر پورا اترنے کیلئے انتھک محنت جاری رکھوں گا *پریذیڈنٹ گولڈ میڈل حاصل کرنے والے بٹالین سینئر انڈر آفیسر سید حسن عباس کا کہنا تھا کہ؛*پی ایم اے نے نہ صرف میری شخصیت کو نکھارا بلکہ مجھے زندگی کا ایک سچا اورحقیقی مقصد بھی دیا بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے *فرینڈلی کنٹری کیڈٹ کمپنی سینئرانڈرآفیسر ریاض محمود خان* پی ایم اے کو باوقار ادارہ قرار دیتے ہوئے اظہار تشکر کیا *کمپنی اسپورٹس سارجنٹ محمد عبداللہ نے کہا کہ:* یہ کامیابی سخت تربیت، اٹوٹ جذبۂ تعاون اور ٹیم ورک کا ثبوت ہے جو ہماری پیشہ ورانہ مہارت کی عکاسی کرتی ہے*چیف آف آرمی اسٹاف ایوارڈ حاصل کرنے والےکورس انڈرآفیسرعلی احمد مصطفی نے کہا کہ؛*پی ایم اے کی سخت تربیت اور انسٹرکٹرز کی رہنمائی نے مجھے باوقار انداز میں وطن کی خدمت کیلئےتیار کیا

*جھنگ سے تعلق رکھنے والے کورس انڈر آفیسر محمد حمزہ فیاض* نے پی ایم اے کے سفر کو نظم و ضبط، قیادت اور ٹیم ورک کا بہترین تجربہ قرار دیا*

راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی لیڈی کیڈٹ کورس جونیئر انڈر آفیسر مریم طارق نے کہا کہ؛* امید کرتی ہوں کہ میرا پی ایم اے کا سفر دوسری جوان خواتین کیلئے بھی حوصلہ افزائی کا باعث بنے گا*فرینڈلی کنٹری لیڈی کیڈٹ سارجنٹ جنت* نے پی ایم اے کے سفر کو سیکھنے، نظم و ضبط اور *پاک بنگلہ دوستی* کا بہترین تجربہ قرار دیا*فرینڈلی کنٹری سینئر انڈر آفیسر علی سلام سالم* نے پی ایم اے کے سفر کو نظم و ضبط اور *پاک عراق عسکری بھائی* چارے کا عملی مظہر بتایا










