پاکستان میں 28 اور 29 اکتوبر کو وسطی اور جنوبی فضائی حدود میں ٹریفک محدود — کیا ہونے جا رہا ہے؟ذرائع کے مطابق یا تو کسی بڑے اسلحہ کے تجربے کی تیاری، یا بھارت کی جانب سے سنگین خطرے کے اشارے!قوم میں تشویش کی لہر، سیکیورٹی ادارے ہائی الرٹ پر 26 اکتوبر 2025 | اہم خبریں, پاکستان