پاکستان کی بنگلہ دیش کو کراچی بندرگاہ استعمال کرنے کی پیش کشایسے وقت میں جب بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان کشیدہ تعلقات نے دو طرفہ تجارت کو متاثر کیا ہے، پاکستان نے اس صورتِ حال میں موقع دیکھتے ہوئے ڈھاکہ سے تعلقات بہتر بنانے کی کوشش شروع کر دی ۔ 28 اکتوبر 2025 | اہم خبریں, پاکستان