پاکستان کے نامور بیورو کریٹ محمد علی نے کمشنر گجرنوالہ کا عھدہ سنبھال لیا 35ویں کامن سے تعلق رکھنے والے ڈی ایم جی گریڈ 20 کے آفیسر موجودہ دور میں ایک ایماندار اور پروفیشنل کی شھرت رکھتے ھے روالپندی فیصل آباد میں ڈپٹی کمشنر ڈائریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن پنجاب موجودہ پوزیشن میں آنے سے پھلے سیکرٹری حکومت پنجاب تعینات تھے انکا تعلق ایک ایجوکیشن فیملی سے ھے سخت گیر شھرت کے یہ آفیسر اور قانون کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں اس کرسی پر اے زیڈ کے شیر دل کامران رسول جیسے آفیسر تعینات رہ چکے ہیں تفصیلات کے لیے بادبان نیوز