پاکستان ہائی کمیشن لندن میں تعینات ڈپٹی ہائی کمشنر حسیب بن عزیز نے قائمقام ہائی کمشنر کا چارج سنبھال لیا ان سے قبل ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل صاحب عہدہ چھوڑ کر پاکستان پہنچ چکے ہیں ۰ 28 اپریل 2026 | اہم خبریں, پاکستان