*پاک چین دفاعی تعاون میں اہم پیشرفت،پہلی مشترکہ فوجی مشق ’’قراقرم 2026سنکیانگ میں جاری*چین کےصوبے سنکیانگ کے شہرکورلامیں پاک چین مشترکہ فوجی مشق’’قراقرم2026‘‘ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئیمشترکہ مشق میں ڈرون آپریشنز،دورانِ حرکت اہداف کی تلاش اور فائرنگ کی خصوصی تربیت شامل ہے پاک چین فوجی مشق میں طویل فاصلے سے نشانہ بازی، مشترکہ کمانڈ اورعملی جنگی مشقوں پر بھی توجہ دی جا رہی ہے دونوں ممالک کی افواج کاانسداد دہشتگردی کے تجربات کا تبادلہ،پاک فوج کے جوانوں نے چینی ہتھیاروں کامشاہدہ بھی کیا*مشترکہ فوجی مشق کامقصد انسداد دہشتگردی میں دوطرفہ تعاون بڑھانااوردونوں افواج کےدرمیان عملی ہم آہنگی مضبوط بنانا ہے*










