
لاھور کے قریب واھگہ بارڈ سے لیکر ضلع نارووال کے علاقے شکر گڑھ تک کی 100 کلومیٹر کی لمبائی میں دریائے راوی 19 بار بھارت سے پاکستان میں اور پاکستان سے بھارت میں داخل ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔

دوسری جانب قصور کے علاقے گنڈا سنگھ والا سے لیکر ھیڈ سلیمانکی تک تقریبن 110 کلومیٹر کی لمبائی میں دریائے ستلج 8 بار بھارت سے پاکستان اور پاکستان سے بھارت میں داخل ہوتا ہے ۔ فاروق بجارانی

ماہرین کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کا جزباتی اور سماجی ذھانت کا کوٹینٹ زیادہ ہوتا ہے، وہ زندگی میں زیادہکامیاب ہوتے ہیں، چاہے ان کا آئی کیو کم ہی کیوں نہ ھو-

کیونکہ جزبات اور سماجی روّیے معاشرے میں حاوی ہوتے ہیں اسی لئے سیاست کو اولین درجہ حاصل ہے کہ وہ حکومت کرے-

لیکن سیاسی قیادت کے لئے مشکل حالات سے نمٹنے کی صلاحیت کا ہونا بہت ضروری ھے-

یہ صلاحیت سیکھی جا سکتی ھے اور اس پر مہارت بھی حاصل کی جا سکتی ھے- معاشرے کی ترقی کے لئے بہتر آئی کیو والے افراد چاہیں اور سیاست کو ان کی مدد لینی چاھیے- ماہرین کی مدد کے بغیر جزباتی اور سماجی ذھانت بے کار ہے- کاروبار میں کامیابی کے لئے ان چاروں صلاحیتوں کی ضرورت پڑتی ہے –










