






کئی نام نہاد سیاست دانوں سے بہتر عورت حدیقہ کیانی خاموشی سے آتی ہے، اپنا کام کرتی ہے اور چلی جاتی ہے کوئی شور نہیں، کوئی میڈیا انٹرویوز کے ذریعے واہ واہ نہیں خالص انسانیت کی خدمت کا جذبہ۔ اللہ اسے بہترین جزا دے۔ جب تک ایسے لوگ موجود ہیں، پاکستان لاوارث نہیں۔












