گاڑی میں سوار کرنل اسحق قاضی اور انکی بیٹی سیکٹر اے ,ڈی ایچ اے فائیو میں گھر سے جیسے ہی نکلے۔ انہیں پانی نے آ لیا۔ قدرت ھمیں مسلسل وارننگ دے رہی ہے کہ اس سے چھیڑ چھاڑ کا سلسلہ بند 22 جولائی 2025 | اہم خبریں, پاکستان