یہ وہ سینیٹر ہے جو دو دن قبل وہیل چیئر پر ”مجبور کی آئینی ترمیم“ کے لیے لایا گیا تھا۔بی این پی کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھو سنیٹ کی رکنیت سے مستعفیٰ ہو گئے۔کیا کسی کو معلوم ہے کہ کتنے کروڑ کا سودا ہوا ہوگا؟ 22 اکتوبر 2024 | اہم خبریں, پاکستان