تازہ تر ین

۔ھاکی کی اونچی اڑان محیدالدین وانی کا اعلان خوش ائیند۔۔مولانا فضل الرھمان اچکزئی جاوید ہاشمی کا ایک ھی ھہینڈلر نواز شریف۔۔ھاکی کی اونچی اڑان محیدالدین وانی کا اعلان خوش ائیند۔۔فرانس میں مھنگای کے خلاف ملک گیر احتجاج پولیس پرحملے۔۔سعودی عرب کے کئی علاقوں پر حوسیوں کا قبضہ۔افغانستان کی پاکستان پر حملے کی کوشش ناکام۔۔ سعودی عرب کے کئی علاقوں پر حوسیوں کا قبضہ۔۔ ۔پاکستان کی جانب سے جوابی کارروائی افغان طالبان کے تمام چوکیا ںتباہ و برباد۔گورنر راج ختم کرنے کا فیصلہ؟؟؟۔۔ افغانستان کے بعد ایران بارڈر سیل۔۔معاھدہ کرنا ھو گا ورنہ سب کچھ تباہ۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

فرانس میں مہنگائی، پیٹرول کی بڑتی قیمتیں اور روزمرہ زندگی کے مشکل ہونے پر ملک گیر احتجاج، مظاہرے اور عوام کا غم و غصہ! کئی املاک کو آگ لگا دی گئی، لوٹ و مار بھی۔ پیرس میں شدید ہنگامہ آرائی ریپبلک اسکوائر کے قریب ہنگامہ آرائی کے دوران پولیس اہلکاروں کو مظاہرین کی جانب سے حملے، امن وامان کی صورتحال خراب۔

کوئٹہ چمبر آف کامرس، 18 اکتوبر ایران کے ساتھ ملحقہ بارڈرز کی بندش کے حوالے سے اعلیٰ حکام کے ساتھ رابطے میں ہیںوزارت صنعت و تجارت کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی کہ بارڈرز کی بندش تکنیکی اور عارضی بنیادوں پر ہے، بندش کا واحد مقصد حالیہ دنوں میں پاک ایران شاہراہ پر گاڑیوں کو پیش آنے والے واقعات اور کسٹم پر در پیش مسائل کے حوالے سے ہے، چیمبر آف کامرس نے تمام تاجروں اور بارڈرز کی بندش سے متاثرہ افراد سے کہا ہے کہ جلد ہی حالات بہتر ہو جائینگے اور اس حوالے سے کسی بے بنیاد و منفی پروپیگنڈے پر یقین نہ کریں

*پاک چین دفاعی تعاون میں اہم پیشرفت،پہلی مشترکہ فوجی مشق ’’قراقرم 2026سنکیانگ میں جاری*چین کےصوبے سنکیانگ کے شہرکورلامیں پاک چین مشترکہ فوجی مشق’’قراقرم2026‘‘ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئیمشترکہ مشق میں ڈرون آپریشنز،دورانِ حرکت اہداف کی تلاش اور فائرنگ کی خصوصی تربیت شامل ہےپاک چین فوجی مشق میں طویل فاصلے سے نشانہ بازی، مشترکہ کمانڈ اورعملی جنگی مشقوں پر بھی توجہ دی جا رہی ہے دونوں ممالک کی افواج کاانسداد دہشتگردی کے تجربات کا تبادلہ،پاک فوج کے جوانوں نے چینی ہتھیاروں کامشاہدہ بھی کیا*مشترکہ فوجی مشق کامقصد انسداد دہشتگردی میں دوطرفہ تعاون بڑھانااوردونوں افواج کےدرمیان عملی ہم آہنگی مضبوط بنانا ہے*

*بریکنگ**اپڈیٹ/ تائدہ سیکٹر، اپر کرم**پاک افغان سرحد پر افغان طالبان رجیم کی دہشت گردوں کی معاونت میں بلااشتعال فائرنگ،پاک فوج کا منہ توڑ جواب جاری*کرم سیکٹرمیں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ کا پاک فوج کی جانب سے بھاری ہتھیاروں سے موثرجواب، *سیکیورٹی ذرائع*پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ،طالبان رجیم کے اہکارپوسٹیں چھوڑ کرفرار، *سیکیورٹی ذرائع* *پاک فوج سرحدوں کے دفاع اور ملکی سلامتی کے لیے ہروقت چوکس اور پُرعزم ہیں، *سیکیورٹی ذرائع

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے جوہری عزائم سے دستبردار ہو جائے، بصورت دیگر اسے امریکا کی تباہ کن فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔امریکی ریاست ٹینیسی کی ایک یونیورسٹی میں ریزرو آفیسرز ٹریننگ کور کے کیڈٹس سے خطاب کرتے ہوئے ہیگسیتھ نے کہا کہ ایران کو جلد فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ مذاکرات کے ذریعے اپنے جوہری عزائم ترک کرتا ہے یا امریکی فوجی کارروائی کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہتا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved