***پاک افغان بارڈر پر طالبان کی جانب سے بِلا اشتعال جارحیت/ اپڈیٹ* *پاکستان فوج کی طرف سے طالبان فورسز کے خلاف منہ توڑ جواب بھرپور طریقے سے جاری*پاکستان فوج کی جوابی کاروائی میں کُرم کے سامنے افغان طالبان کی شپولا ہلا پوسٹ مکمل تباہ، سیکورٹی ذرائع ویڈیو میں شیپولا ہلا پوسٹ کی انگیجمنٹ اور اسٹرائیک کے بعد مکمل تباہی دیکھی جا سکتی ہے، سیکورٹی ذرائع پوسٹ میں تباہی سے افغان طالبان کے بھاری نقصانات کی اطلاعات، سیکیورٹی ذرائع
*جنوبی وزیرستان کے ملحقہ سرحدی علاقوں میں پاک فوج نے متعدد افغان چوکیاں مکمل تباہ کر دیں،* سیکورٹی ذرائع *پاک فوج کی جانب سے افغان پوسٹوں پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا گیا،* سیکیورٹی ذرائع *جاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ افواجِ پاکستان افغان پوسٹوں پر پاکستانی جھنڈا لہرا رہی ہیں*، سیکورٹی ذرائع
*پاک افغان بارڈر پر طالبان کی جانب سے بِلا اشتعال جارحیت/ اپڈیٹ* *پاکستان فوج کی طرف سے طالبان فورسز کے خلاف منہ توڑ جواب بھرپور طریقے سے جاری*پاکستان فوج کی جوابی کاروائی میں افغان طالبان کے منوجبا کیمپ 3 کو بھی مکمل تباہ کر دیا گیا، سیکورٹی ذرائع ویڈیو میں افغان طالبان کے منوجبا کیمپ 3 کی انگیجمنٹ اور اسٹرائیک کے بعد مکمل تباہی دیکھی جا سکتی ہے، سیکورٹی ذرائع کیمپ میں تباہی سے افغان طالبان اور کیمپ میں چھپے خارجیوں کے بھاری نقصانات کی اطلاعات، سیکیورٹی ذرائع

** *پاکستان فوج کی طرف سے طالبان فورسز کے خلاف منہ توڑ جواب بھرپور طریقے سے جاری*پاکستان فوج کی جوابی کاروائی میں چترال سیکٹر کے مخالف افغان طالبان کے بریکوٹ بیس کیمپ کو بھی مکمل تباہ کر دیا گیا، سیکورٹی ذرائع ویڈیو میں افغان طالبان کی بریکوٹ بیس کیمپ کی انگیجمنٹ اور اسٹرائیک کے بعد مکمل تباہی دیکھی جا سکتی ہے، سیکورٹی ذرائع افغان طالبان کے بریکوٹ بیس کیمپ میں تباہی سے افغان طالبان اور کیمپ میں چھپے خارجیوں کے بھاری نقصانات کی اطلاعات، سیکیورٹی ذرائع










