Monthly Archives: December 2024
*پاکستان میں ایئرپورٹس اتھارٹی نے کہا ہے کہ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو آپریشنل کرنے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہیں**جمعے کو اتھارٹی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو رواں ماہ کے آخر تک آپریشنل کر دیا جائے گا**پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے قائم مقام ڈی جی ذیشان سعید نے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کیا۔**اتھارٹی کے مطابق جدید سہولیات سے لیس ایئرپورٹ پر چینی گرانٹ سمیت 246 ملین ڈالر لاگت آئی ہے*
146 ممالک میں دیکھا جانے والا بادبان ٹی وی 18 ممالک میں c d n کی خرابی کی وجہ سے عارضی طور پر نہیں دیکھا جارہا دیکھنے کے لیے v p n کا استعمال کرے 48 گھنٹوں کے بعد ان ممالک میں بھی نشریات v p n کے بغیر دیکھے
ایمن ولی کی سینٹ میں خطرناک تقریر ذمہ دار کون۔فیض حمید سمیت 10 کا کورٹ مارشل۔بڑی ڈیل سب کچھ طے.دنیا کی طاقت ور شخصیت.اگلی باری کس کی. لبنان شام فلسطین عراق لیبیا تباہ.وزارتوں میں کھربوں روپے کی کرپشن بیورو کریسی کے سامنے وزراء بے بس.40 سے زائد اربوں روپے کی ادائیگی کیسے ھوی کچھ معلوم نہیں ایف آئی اے اور نیب بھی چکر دے رھی ھے.ایک بیور کریٹ ایک میٹنگ کے 5 ھزار ڈالر لیتے ہیں اور وہ کئ بورڈ میٹنگ کے ممبرز ھے.بادبان کا تازہ شمارہ اپنے ھاکر سے 15 دسمبر کو طلب کرے ان لائن کے لئے نہ کھلنے کی صورت میں VPN کو استعمال کرے.پاکستان کا اکلوتا میڈیا گروپ بادبان پوسٹ انٹرنیشنل بادبان میگزین بادبان یو ٹیوب بادبان ٹوئٹر بادبان فیس بک سرکاری اشتھاروں سے پاک اپنی کامیابی کے 30سال مکمل
ای ایس پی ار کے ڈائریکٹر جنرل احمد شریف معافی مانگے ورنہ پٹھان دما دم مست قلندر ھو گا ایمن ولی۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

جنرل ٹکا خان چار سال گزارتا ہے 1947 میں انگریز ارمی چیف فرینک نے 6 ماہ اسکے بعد گریسی 3 سال


اس کے بعد ایوب1951 سے 1958 اسکے بعد جنرل موسی 1958 1966 تک پھر جنرل 6 سال آرمی چیف رھانے گزارے


اس کے بعد 73کے آئین میں آرمی چیف کی مدت ملازمت 3سال ہےوحید کاکڑ تین سال، جہانگیر کرامت دوسال اور جنرل مشرف نو سال گزار کر جاتے ہیں جنرل کیانی نے 3سال گزارتے ہیںآئندہ تین نوسال نہیں ہوگی،


پانچ، دس سال پندرہ سال کیلئے آرمی چیف ہوگی گیلانی صاحب کے دور میں کیانی صاحب کو ایکٹینشن ملیحکومت آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے فوائد بتائےہم ان کو طاقت دیتے جائیں اور پھر وہ عوام کو اپنا غلام سمجھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کس حیثیت میں پختونوں کے بارے میں کیوں کہتا ہے کہ قدرتی وسائل کیا آپ جہیز میں لے کر آئے ہیںڈی جی آئی ایس پی آر فوری طور پر پختون قوم سے معافی مانگیںیہ کون ہوتے ہیں ہمارے قدرتی وسائل کو چوری کرنیوالے جے یو آئی کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیںمولانا فضل الرحمان کیساتھ اتنا بڑا دھوکہ ؟ لوگ آپ پر یقین نہیں کریں گےعلی امین اور بشری بی بی نے ڈرامہ کیایہ دونوں پختونوں کو لے کر آئے اور کارکنوں کو اسٹیلشمنٹ کے سامنے کھڑا کردیا
9 مئی واقعات/ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد اور دیگر پر فرد جرم عائد کردی گئی۔عمران خان اور بشری بی بی پر توشہ خانہ ٹو میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز
پاکستان کی کرکٹ کا جنازہ زرا دھوم سے۔ چمپین ٹرافی پاکستان سے منتقل کرنے کی بازگشت۔پاکستان میں تعینات بھارتی سفیر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث۔وفاقی وزیر ھاوسنگ نے سینیٹ میں ھاتھ کھڑے کر دئیے۔وزارتوں میں کھربوں روپے کی کرپشن بیورو کریسی کے سامنے وزراء بے بس۔40 سے زائد اربوں روپے کی ادائیگی کیسے ھوی کچھ معلوم نہیں ایف آئی اے اور نیب بھی چکر دے رھی ھے۔وزارت ای ٹی میں اربوں ڈالر کے گھپلے۔انوشہ رحمان نے سینیٹ میں 70 سال کے بڈھوں کے بارے میں سوالات اٹھا دئیے چئیرمین سینٹ بے بس۔ایک بیور کریٹ ایک میٹنگ کے 5 ھزار ڈالر لیتے ہیں اور وہ کئ بورڈ میٹنگ کے ممبرز ھے۔پلواشہ چئیرمین سینٹ سینٹ سیٹینڈنگ کمیٹی نے ای ٹی وزارت کو جھوٹی رپورٹ کمیٹی میں پیش کرنے پر چارج شیٹ کر دیا سینٹ میں ماحول گرم۔وزیر اعطم کو اتحادی جماعتوں سے خطرے کی بو۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارتِ مہاجرین کے دفاتر میں ہونے والے دھماکے میں طالبان حکومت کے وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمان حقانی ہلاک ہو گئے ہیں۔
سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحومہ کے لیے فاتحہ خوانی کی۔









