معرکہ بنیان مرصوص نے امن کیلئے مسئلہ کشمیر کو ناگزیر ثابت کردیا*بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستانی مسلح افواج نے اپنے دفاع میں دشمن کو منہ توڑ جواب دیاپاکستانی مسلح افواج کے اپنے دفاع میں کارگر جواب نے بھارت کو سیز فائر پر مجبور کردیاپاک فوج کے سابق چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید نے آر ٹی کو اہم انٹر ویو میں اصل حقائق سے پردہ اٹھایاآر ٹی کو انٹرویو دیتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید کا کہنا تھا کہ سیزفائر ایک جراتمندانہ فیصلہ تھادونوں جانب کی سیاسی قیادت نے عالمی دباؤ میں سیزفائر کو قبول کیا، یہ آسان فیصلہ نہیں تھا،

*معرکہ بنیان مرصوص نے امن کیلئے مسئلہ کشمیر کو ناگزیر ثابت کردیا*بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستانی مسلح افواج نے اپنے دفاع میں دشمن کو منہ توڑ جواب دیاپاکستانی مسلح افواج کے اپنے دفاع میں کارگر جواب نے بھارت کو سیز فائر پر مجبور کردیاپاک فوج کے سابق چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید نے آر ٹی کو اہم انٹر ویو میں اصل حقائق سے پردہ اٹھایاآر ٹی کو انٹرویو دیتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید کا کہنا تھا کہ سیزفائر ایک جراتمندانہ فیصلہ تھادونوں جانب کی سیاسی قیادت نے عالمی دباؤ میں سیزفائر کو قبول کیا، یہ آسان فیصلہ نہیں تھا، *لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید*یہ مختصر لیکن وسیع پیمانے پر پھیلا ہوا فوجی تصادم تھا، *لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید*3000 کلومیٹر کی حدود میں میزائل اور گولہ باری ہوئی، *لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید*گلگت بلتستان سمیت ایل او سی اور بین الاقوامی سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا، *لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید*سیزفائر کے 24 سے 36 گھنٹوں میں دونوں افواج نے مؤثر طریقے سے جنگ بندی نافذ کی، *لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید*78 سالوں میں کئی سیزفائر ہوئے لیکن کشمیر مسئلہ حل نہ ہونے کے باعث پائیدار امن ممکن نہیں ہو سکا، *لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید*اقوام متحدہ نے 1948 میں کشمیر کو بین الاقوامی تنازعہ تسلیم کیا، *لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید*جب تک مسئلہ حل نہیں ہوتا سیزفائر ناپائیدار رہے گا، *لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید*بھارت نے غلط دعویٰ کیا کہ اس نے دہشت گرد کیمپس کو نشانہ بنایا، *لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید*بھارت نے اصل میں مساجد اور عام شہریوں کے گھر تباہ کیے، *لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید*بھارت کی بمباری سے معصوم بچوں کے ساتھ خواتین بھی شہید ہوئیں، *لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید*پاکستان نے پہلگام واقعے کی مذمت کی اور ثبوت کی صورت میں تعاون کی پیشکش کی، *لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید*بھارت نے ابھی تک ثبوت نہ پاکستان کو اور نہ ہی کسی بین الاقوامی ادارے کو فراہم کیا، *لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید*اگر تفتیش جاری ہے تو بین الاقوامی قانون کہاں اجازت دیتا ہے کہ بغیر نتیجہ حملے کیے جائیں؟ *لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید*بھارت نے پٹھان کوٹ، اڑی اور ممبئی حملوں کے بھی بہانے دیے، مگر شفاف تحقیقات سے انکار کیا، *لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید*بھارت غلط کہتا ہے کہ دہشت گرد اڈے نشانہ بنائے، *لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید*آر ٹی کے رپورٹر خود زمینی صورتحال کا مشاہدہ کریں، *لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید*

سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کیا جاسکتا صدر عالمی بینک نے بھارتی دعویٰ مسترد کردیا.‏ بھارت کی مصیبتوں میں اضافہ!چین نے بھارت کے اروناچل پردیش میں 27 مقامات کے نام تبدیل کر دیے ہیں، جن میں 15 پہاڑ، 5 رہائشی علاقے، 4 درے، 2 دریا اور ایک جھیل شامل ہیں۔بھارت میں سکھوں کو اھم عھدوں سے فارغ کرنے کا عمل شروع.*قطر کا امریکا سے 200 ارب ڈالرز کے 160 ہوائی جہاز خریدنے کا معاہدہ. .امریکہ کا سعودی عرب عرب امارات اور قطر کو تسلیم کرنے کا حکم.سعودی عرب کی امریکہ میں 900 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری.عرب امارات اج ٹرمپ کو 1200 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی سلامی پیش کرینگے.رسی وین ڈر ڈوسن اور ایلکس ہیلز کی اسلام آباد یونائیٹڈ میں واپسی..تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

انقرہ: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا پاکستان کی حمایت میں اہم ٹویٹ، وزیراعظم شہباز شریف کو ‘عزیز ترین بھائی’ کہہ کر مخاطب کیا ترکی اور پاکستان کے درمیان اخوت و بھائی چارہ، سچی دوستی کی بہترین مثالوں میں سے ایک ہے، صدر ایردوان کا ٹویٹ یہ برادرانہ تعلق دنیا کے چند ہی ممالک کو نصیب ہوتا ہے، ترکیہ کے صدر کا پاکستان کے لئے ایکس پر اہم پیغام آپ کے ذریعے، میں اپنے دوست اور بھائی پاکستان کو اپنی دلی محبت کے ساتھ سلام پیش کرتا ہوں، صدر ایردوان کا ایکس پر وزیراعظم شہباز شریف کو پیغامبطور ترکیہ، ہم پاکستان کے امن و سکون اور استحکام کو بہت اہمیت دیتے ہیں، صدر ایردوان کا غیر معمولی ٹویٹ ہم پاکستانی ریاست کے ضبط و تحمل اور دانشمندانہ پالیسی کی تعریف کرتے ہیں، جو تنازعات کے حل میں مکالمے اور مصالحت کو ترجیح دیتی ہے، صدر ایردوان کا ٹویٹ ہم اچھے اور برے وقت میں ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑے رہیں گے،

صدر اردوان کا واشگاف پیغام ترکیہ ماضی کی طرح مستقبل میں بھی آپ کے ساتھ کھڑا رہے گا، صدر ایردوان کا پاکستان کے لئے پیغام صدر اردوان نے ٹویٹ کے آخر میں “پاکستان ترکی دوستی زندہ باد!” بھی لکھا ہے

Breaking News 📢 9مئی کو پاکستان پر حملہ کرنے کا معاملہسابق وزیراعظم عمران خان کا سچ اور جھوٹ کا تعین کرنے والی مشین پر ٹیسٹ کروانے کی اجازت انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے محفوظ فیصلہ سنا دیا عمران خان کا اب 9 مئی کے کیسز سے متعلق بیانات کا سچ اور جھوٹ کا تعین کرنے والی مشین پر ٹیسٹ ہوگا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شام کے عبوری صدر احمد الشرح سے سعودی عرب میں ملاقات ہوئی ہے۔یاد رہے کہ سال 2000 کے بعد یہ پہلی بار ہے کہ جب دونوں ممالک کے رہنماؤں کی ملاقات عمل میں آئی ہے۔ گزشتہ روز امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام پر عائد امریکی پابندیاں اٹھانے کا اعلان کیا تھا۔

امر پریت سنگھ بھارتی فضائیہ کے سربراہ جن کا تعلق جالندھر سے ھے پاکستانی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے آباو اجداد کا تعلق بھی جالندھر سے ھے دنیا کی ٹاپ ٹین افواج پاکستان کا جنگ جیتنے کے بعد پھلا نمبر سعودی عرب قطر عرب امارات کے بعد اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے تیار۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز سھیل رانا لاءیو میں

آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 3 لاکھ ڈالرز موصول ہو گئے۔ ( 3 کھرب 34 ارب پاکستانی ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف نے رقم ای ایف ایف قرض پروگرام کی دوسری قسط کے طور پر جاری کی۔ اسٹیٹ بینک نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے رقم جاری کرنے کی منظوری 9 مئی کو دی تھی۔

‏جس ملک میں سپریم کورٹ کے جج اتنے بے بس ہوچکے ہوں وہاں سوچئے ایک عام پاکستانی کو انصاف کی فراہمی کی کیا صورتحال ہوگی جسٹس عائشہ ملک نے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے حکم نہ ماننے پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھا ہے کہ “مخصوص نشستوں کے کیس میں کل سے تحریر کیا گیا اختلافی نوٹ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ ویب سائٹ پر اپلوڈ نہیں کر رہا“

*مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی،بھارت نے پاکستان میں سکھوں کے داخلے پر پابندی لگا دی*مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کے لیے 500 سکھ یاتریوں کے پاکستان کے دورے پر غیر یقینی صورتحال پیدابھارت اپنے شہریوں اور سکھوں کو نشانہ بنا کر پاکستان کیخلاف محاذ بنانا چاہتا ہے،

***مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی،بھارت نے پاکستان میں سکھوں کے داخلے پر پابندی لگا دی*مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کے لیے 500 سکھ یاتریوں کے پاکستان کے دورے پر غیر یقینی صورتحال پیدابھارت اپنے شہریوں اور سکھوں کو نشانہ بنا کر پاکستان کیخلاف محاذ بنانا چاہتا ہے، *سیکیورٹی ذرائع*مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی 30جون کو منائی جائے گی ، *سیکیورٹی ذرائع*مودی سرکار نے مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی پر سکھوں کو پاکستان جانے سے روک دیا، *سیکیورٹی ذرائع*بھارت نے 7مئی 2025سے سکھوں کی پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد کر رکھی ہے، *سیکیورٹی ذرائع* بھارت نے سکھوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرتے ہوئے کرتارپور راہداری کو بھی بند کر رکھا ہے ، *سیکیورٹی ذرائع*بھارتی جارحیت کے دوران بھارت نے سکھوں کے علاقوں پر حملہ کیا اور ان کی عبادت گاہ کو تباہ کرنے کی کوشش کی، *سیکیورٹی ذرائع*بھارت نے امرتسر میں بھی میزائل داغے تاکہ سکھوں کو پاکستان کے خلاف بڑھکایا جا سکے، *سیکیورٹی ذرائع*بھارت نے پاکستان میں سکھوں کے مقدس مقام ننکانہ صاحب پر بھی ڈرونز سے حملہ کی مذموم کوشش کی،الزام پاکستان پر دھرنے کی کوشش کی ، *سیکیورٹی ذرائع*ہندوستان سکھ مخالف احساسات اور جذبات کے ساتھ پچھلی کئی دہائیوں سے کھیل رہا ہے، *سیکیورٹی ذرائع*مودی کی متعصبانہ سوچ نے مسلمانوں کے ساتھ ساتھ بھارت کی سرزمین سکھوں کے لیے بھی تنگ کر دی ہے، *دفاعی ماہرین*1950کے معاہدے کے مطابق؛سکھ یاتریوں کو چار اہم مذہبی مواقع پر پاکستان میں مزارات پر جانے کی اجازت ہے، *دفاعی ماہرین*ان مذہبی مواقعوں میں گرو ارجن دیو کی برسی، گرو نانک کا یوم پیدائش، خالصہ پنتھ کا یوم تاسیس (بیساکھی) اور مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی شامل ہیں، *دفاعی ماہرین*پاکستان کے ساتھ سکھوں کی قربت اور بھارت کے خلاف لڑنے کا بیان مودی سرکار کے لئے دردِ سر بن چکا ہے ، *دفاعی ماہرین*

فرانس نے اعتراف کیا کہ بھارتی پائلٹوں کی مہارت کو جانچے بغیر بھارت کے ساتھ معاہدہ کرنا فرانس کی سنگین غلطی تھی۔۔ 142 ارب ڈالر کا شیک ھینڈ پاکستان کے بغیر سعودی عرب عرب امارات کی آزادی سوالیہ نشان۔۔قطر کی ریاست نے صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کو ایک حسب ضرورت بوئنگ 747 طیارہ ٹرمپ فورس ون تحفے میں دیا ہے، پاکستان چین اس خطے کے بادشاہ ھے۔*بھارتی وزیراعظم نریندر مودی انڈین ایئر بیس اودھم پور پر نعرے بازی کرتے ہوئے دیکھے گئے۔بھارتی وزیر خارجہ آور مودی کو ننگی گالیاں۔*‏سعودی عرب امریکہ میں 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، وائٹ ہاؤس-*۔مودی کی اپنی بوکھلاہٹ چھپانے کی ناکام کوشش ،پوری تقریر میں زبان لڑکھڑاتی رہی۔ کرنل صوفیہ آر ایس ایس کے نشانہ پر۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

🚨 بڑی بریکینگ نیوز فرانس نے اعتراف کیا کہ بھارتی پائلٹوں کی مہارت کو جانچے بغیر بھارت کے ساتھ معاہدہ کرنا فرانس کی سنگین غلطی تھی حال ہی میں 26 بحری ورژن فائٹرز کے معاہدے کو ختم کرنے کے اشارے مودی بھارت کو رسوائی کی بلندیوں پر لے جا رہا

بغیر بھارت کے ساتھ معاہدہ کرنا فرانس کی سنگین غلطی تھی حال ہی مودی بھارت کو رسوائی کی بلندیوں پر لے جا رہا

فرانس نے اعتراف کیا کہ بھارتی پائلٹوں کی مہارت کو جانچے بغیر بھارت کے ساتھ معاہدہ کرنا فرانس کی سنگین غلطی تھی حال ہی میں 26 بحری ورژن فائٹرز کے معاہدے کو ختم کرنے کے اشارے مودی بھارت کو رسوائی کی بلندیوں پر لے جا رہا

قطر کی ریاست نے صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کو ایک حسب ضرورت بوئنگ 747 طیارہ ٹرمپ فورس ون تحفے میں دیا ہے، جس میں دم پر 24 قیراط سونے کا پورٹریٹ، سنہری اندرونی حصہ، اور سونے کا ایک ٹھوس ٹوائلٹ ہے۔ قطری حکام نے اسے “دوستی اور احترام کی علامت” قرار دیا۔ پاکستان کو ایک عرب ڈالر نھی دیتے پاکستان کو بھی ارب امارات سعودی عرب اور قطر جب تک 100 ارب ڈالر نھی دیتا اسرائیل سے انکو پھینٹی لگنے دینی چاہیے ھم اور چین اس خطے کے بادشاہ ھے

*بھارتی وزیراعظم نریندر مودی انڈین ایئر بیس اودھم پور پر نعرے بازی کرتے ہوئے دیکھے گئے*مودی رافیل طیاروں کے گرائے جانے کے بعد شکست خوردہ بھارتی ایئر فورس کا حوصلہ بڑھانے اودھم پور ایئر بیس پہنچ گئے، گودی میڈیا پھر سے “بھگتوں” کو الو بنانے میں مصروف۔۔۔!!!*

: کرنل صوفیہ قریشی آر ایس ایس کی نفرت کا نشانہ، اہل خانہ پر حملہکرنل صوفیہ قریشی، جو حال ہی میں بھارتی فوج کی ترجمان مقرر کی گئی ہیں، اُن کے خاندان پر آر ایس ایس کے انتہاپسندوں نے بیلگاوی (کرناٹک) میں حملہ کر دیا۔ رات تین بجے کیے گئے اس حملے میں اُن کے بیٹے سمیر کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا جبکہ حملہ آور اُن کی بیٹی حنیما کو تلاش کرتے رہے جو اُس وقت دہلی میں تھی۔حملہ آوروں نے گھر کو آگ لگا دی اور مسلمانوں کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے کہا، “یہ ہندوتوا کا دیش ہے!” باوثوق ذرائع کے مطابق، کرنل صوفیہ کو نقل و حرکت محدود رکھنے کا حکم دیا گیا ہے جبکہ اُن کے اہلِ خانہ کو دہلی منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع دعویٰ کر رہے ہیں کہ اُن کا نام اب آر ایس ایس کی ہٹ لسٹ پر ہے۔