Monthly Archives: May 2025
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ ہوئی۔ زلزلے کی گہرائی 205 کلو میٹر تھی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔اسلام آباد آندھی اورطوفان کی لپیٹ میں آگیا۔ ۔کروڑوں روپے کا نقصان۔اسلام آباد میں اندھی آندھی اور طوفان ، درخت گر گئے۔گھروں کی کھڑکیاں ٹوٹ گئیں۔مٹی اور دھواں۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر
مدینہ منورہ میں حجاج کو بیڈ میسر نہیں حجاج کرام کو کھانا بھی نہیں مل رہا تفصیلات بادبان نیوز پر بادبان ٹی وی کی ٹیم خصوصی کوریج کے لیے سعودی عرب میں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا بھارتی پراپیگنڈے اور مزموم سازشوں کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے سفارتی وفد بھیجنے کا فیصلہ*وزیرِ اعظم کا چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون. وزیرِ اعظم نے بھارتی پراپیگنڈے کو بے نقاب کرنے کیلئے تشکیل کردہ وفد کی قیادت چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو سونپ دی
بادبان رپورٹ *وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا بھارتی پراپیگنڈے اور مزموم سازشوں کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے سفارتی وفد بھیجنے کا فیصلہ*وزیرِ اعظم کا چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون. وزیرِ اعظم نے بھارتی پراپیگنڈے کو بے نقاب کرنے کیلئے تشکیل کردہ وفد کی قیادت چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو سونپ دی. ڈاکٹر مصدق ملک، انجینئیر خرم دستگیر، سینیٹر شیری رحمن، حنا ربانی کھر، فیصل سبزواری، تحمینہ جنجوعہ اور جلیل عباس جیلانی وفد میں شامل.وفد لندن، واشنگٹن، پیرس اور برسلز میں خطے میں بھارت کے پراپیگنڈے اور خطے کے امن کو تباہ کرنے کی کوششوں کو بے نقاب کرے گا. وفد پاکستان کی خطے میں امن قائم رکھنے کیلئے کوششوں کو اجاگر کرے گا.
*پاکستان اور بھارت کے درمیان آج پھر اعلی سطحی مذاکرات ہوں گے* جنگ بندی کا وقت آج دوپہر کو ختم ہو جائے گا
11 مزید شرائط عائد کرنے کا مطلب ہے پاکستانی عوام اب اپنی زندگی کے مشکل ترین دور میں داخل ہو رہی ہےمہنگائی کا نیا طوفان آنے والا ہے
پاکستانیوں 1983 سے قوم کو پھدو لگانے والےکبھی رات کے 2:30 بجے فجر کی نماز پڑھ کر سوئمنگ کی ہے؟
برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی اسلام آباد میں، بھارت ثبوت دینے میں مکمل طور پر ناکام برطانیہ سرفراز کو چیف سلیکٹر بنانے کا فیصلہ۔ اسلام کو اتنا خطرہ یورپ کے ننگے جسموں سے نھی جتناعرب کےڈھکے ھوے سروں سے۔ خفیہ ادارے کی طرف سے موصول رپورٹ تینوں کو ایک ساتھ سفر کرنے سے روک دیا گیا۔دنیا دونوں سروسز چیف کی پلاننگ سے حیران وپریشان ھے۔سیکورٹی اور نقل و حمل کو انتھای خفیہ کر دیا گیا رپورٹ سھیل رانا۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

رات ڈھائی بجے سپہ سالار جنرل سید عاصم مُنیر نے مجھے سکیور فون پر بتایا کہ وزیراعظم صاحب ! ہندوستان نے بیلسٹک میزائل لانچ کئے ہیں ، اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں، اِس جرنیل کی آواز میں انتہائی اعتماد، خودداری اور وطن کی تڑپ تھی، اِنہوں نے کہا اب آپ بس اجازت دیں، وزیراعظم شہباز شریف









