وفاقی حکومت میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں اھم شخصیات شکنجے میں۔۔اھم وزراء میں کھیچھا تانی کیا وزیر دفاع خواجہ اصف کے سپیکر ایاز صادق پر حملے۔خواجہ اصف کیا کسی ایجنڈے پر عمل پیرا ہے ایاز صادق سب جماعتوں کے درمیان پل کا کردار ادا کر رہے ہیں۔۔ائئر فورس دنیا کی خطرناک ائئر فورس قرار۔افواج پاکستان میں بڑے پیمانے ریٹائر مینٹ اور بڑی تقرری۔دورہ بنگلا دیش کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان، کون ہوا اِن اور کون آؤٹ ؟27 یو ٹیوب چینل بند۔۔۔ نانگا پربت سر کرنے والی قطری شہزادی پاکستان کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

اسلام آباد — پاکستان کے وفاقی دارالحکومت میں سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے 27 یوٹیوب چینلز کو عوام کی پہنچ سے دور کرنے کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ ایف آئی اے کے ذیلی ادارے “نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی” (NCCIA) نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ یہ یوٹیوب چینلز ریاستی اداروں اور افسران کے خلاف جھوٹ، فیک نیوز، اشتعال انگیز اور بدنام کن مواد پھیلا رہے ہیں جو عوام میں خوف، بے چینی، اور بغاوت کو جنم دے سکتا ہے

۔عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ چینلز “انتہائی اشتعال انگیز، توہین آمیز، اور اشتعال پیدا کرنے والا مواد” شیئر کر رہے ہیں جو ریاستی اداروں، فوج، اور عدلیہ کے خلاف نفرت اور بداعتمادی کو ہوا دے رہا ہے۔ درخواست کے مطابق، ان چینلز پر موجود معلومات نہ صرف گمراہ کن اور جھوٹ پر مبنی ہیں

بلکہ ان سے معاشرتی امن اور ریاستی استحکام کو بھی خطرات لاحق ہیں۔بند کیے جانے کی سفارش کردہ 27 یوٹیوب چینلز کی فہرست میں کئی معروف صحافی، تجزیہ نگار، اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ شامل ہیں،

جن کے نام درج ذیل ہیں: 1. Haider Mehdi 2. Siddique Jan 3. Saeed Kazmi 4. Orya Maqbool Jan 5. Arzoo Kazmi 6. Raza Uzair Speaks 7. Sajid Gondal 8. Habib Akram 9. Matiullah Jan MJtv 10. Asad Toor Uncensored 11. Imran Riaz Khan 12. Naya Pakistan 13. Sabir Shakir 14. Imran Khan 15. Aftab Iqbal 16. Real Entertainment TV 17. Pakistan Tehreek-e-Insaf (پی ٹی آئی کا آفیشل یوٹیوب چینل) 18. Daily Qudrat 19. Abdul Qadir 20. Charsadda Journalist 21. Naila Pakistani Reaction 22. Wajahat Saeed Khan 23. Ahmad Noorani 24. Nazar Chohan 25. Moeed Pirzada 26. Makhdoom Shahabud Din 27. Shayan Aliعدالت سے درخواست کی گئی ہے کہ یوٹیوب کی مرکزی کمپنی “Google LLC, D/B/A YouTube, 901 Cherry Ave, San Bruno, CA 94066, USA” کو ان چینلز کی بندش کے لئے subpoena / warrant جاری کیا جائےسرکاری مؤقف:درخواست پر سائبر کرائم سینٹر اسلام آباد کے سب انسپکٹر ایم وسیم خان کے دستخط ہیں جنہوں نے عدالت سے اپیل کی ہے کہ ان چینلز کی بندش ریاستی سلامتی، سماجی ہم آہنگی اور قانون کی بالادستی کے لیے ضروری ہے۔حکومت کی جانب سے اس اقدام کو سوشل میڈیا پر ریاستی رٹ قائم کرنے کی کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، جبکہ سادہ ترین الفاظ میں اسے اظہارِ رائے کی آزادی پر مارشل لائی حملہ قرار دیا جائے تو بھی کم ہے ۔

نانگا پربت سر کرنے والی قطری شہزادی پاکستان کی برانڈ ایمبیسڈر مقرروزیراعظم کی شیخہ اسماء کو مبارکباد، انکی کامیابی کو پاکستان اور قطر کی دوستی کی خوبصورت مثال قرار دے دیا

مختلف ذرائع سے معلوم ہوا ھے کہ ان 40 افراد کے بینک لاکرز ھے جن میں کرپشن کا لوٹا مال ھے۔۔پنجاب بھر میں بجلی کے بلوں سے تنگ لوگوں نے 2 دن میں 19 خود کشیاں۔‏1997 سونا فی تولہ قیمت 6060 ۔۔۔آج 358000۔۔۔ واہ ترقیاں۔۔تب مزدور۔ڈالر میں اضافہ روپیہ سرنگوں اسٹاک ایکسچینج جعلی قرار۔بادل برسانے والا سسٹم ملک میں داخل،محکمہ موسمیات کی وارننگ جاری، بھارت مکمل طور پر ناکام ھوا پاکستانی جھڑپوں میں 500 بھارتی فوجی ہلاک ھوے۔۔ آیت اللہ خامنہ ای ایران ا س ر ا ئ ی ل جنگ کے بعد پہلی مرتبہ منظر عام پر آگئے۔ شبھمن گل کی ٹیسٹ میں لاجواب اننگ, ٹیسٹ میچ میں 430 رنز، نیا بھارتی سنگ میل!!آپریشن سندور میں بھارتی فوج کا بڑا نقصان, مودی سرکار نے اعتراف کرلیا!۔تفصیلات بادبان لیے بادبان نیوز

***فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،نشان امتیاز(ملٹری) کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ*فیلڈ مارشل کا” نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس” کرنے والےمسلح افواج کے فارغ التحصیل افسران سے خطاب شرکاء سے خطاب کے دوران فیلڈ مارشل نے جنگ کے بدلتے ہوئے کردار پر روشنی ڈالی فیلڈ مارشل نے مشکل حالات میں پیچیدہ چیلنجز سے مؤثر طور پر نمٹنے کے لیے ذہنی تیاری، عملی فہم، اور ادارہ جاتی پیشہ ورانہ مہارت کی اہمیت پر زور دیاآرمی چیف نے ہائبرڈ، روایتی اور غیر روایتی خطرات سے مؤثر انداز میں نمٹنے کی صلاحیت رکھنے والی مستقبل کی قیادت کی تیاری میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی جیسے اہم اداروں کے کردار کو سراہاآرمی چیف نے سول اور ملٹری اداروں کے مابین ہم آہنگی کو فروغ دینے کی ضرورت پر بھی زور دیابھارت آپریشن سندور کے دوران اپنے مقرر کردہ فوجی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا، *فیلڈ مارشل* بھارت کی جانب سے آپریشن سندور میں ناکامی کی غیر منطقی توجیہات پیش کرنا ،دراصل بھارت کی آپریشنل تیاری اور اسٹریٹجک دور اندیشی کی کمی کو ثابت کرتا ہے،

*فیلڈ مارشل*آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستان کی کامیابی میں بھارت کی جانب سے بیرونی حمایت جیسے الزامات غیر ذمہ دارانہ اور حقائق کے منافی ہیں، *فیلڈ مارشل*اس قسم کے بیانات بھارت کی آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستان کی کامیابی کو تسلیم کرنے میں روایتی ہچکچا ہٹ کی عکاسی کرتے ہیں اور پاکستان کی دہائیوں پر مبنی حکمتِ عملی، مقامی صلاحیت اور مضبوط اداروں کی بنیاد پر کامیابی کو تسلیم کرنے سے گریزاں ہے، *آرمی چیف*خالصتاً دوطرفہ فوجی تصادم میں دیگر

ملکوں کو شامل کرنا، بھارت کی ناقص سیاسی کوشش ہے، *فیلڈ مارشل* بھارت کی طرف سے اس طرح کے بے بنیاد بیانات کا مقصد خطے میں فرضی” نیٹ سیکیورٹی پر وائڈر”کے خود ساختہ رول کی ناکام کوشش ہے ، وہ بھی ایسے وقت میں جب خطے کے ممالک بھارت کی جارحانہ اور ہندوتوا نظریے سے تنگ ہیں، *فیلڈ مارشل* بھارت کے خودغرضانہ اور تنگ نظر برتاؤ کے برعکس پاکستان نے اقوام عالم میں اصولی سفارتکاری پر مبنی دیرپا شراکت داری، باہمی احترام اور امن کی بنیاد پر تعلقات قائم کیے ہیں اور خود کو خطے میں نیٹ ریجنل اسٹیبلائزر ثابت کیا ہے

، *فیلڈ مارشل* *آرمی چیف* نے پاکستان کے اصولی موقف کو دہراتے ہوئے کہا کہ ؛” کسی بھی مہم جوئی، پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش یا اس کی خلاف ورزی کا بغیر کسی ہچکچکاہٹ کے فوری اور منہ توڑجواب دیا جائے گا ” ہماری آبادی کے مراکز، فوجی اڈوں، اقتصادی مراکز اور بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی کسی بھی کوشش کا شدید، گہرا، تکلیف دہ اور سوچ سے بڑھ کر زیادہ سخت جواب دیا جائے گا ، *فیلڈ مارشل* اس پیدا ہونے والی کشیدگی کی اصل ذمہ داری اس (بھارت) بصیرت سے محروم مغرور جارح پر عائد ہوگی، جو ایک خودمختار ایٹمی ریاست کے خلاف اشتعال انگیزی سے پیدا ہونے والے ممکنہ تباہ کن نتائج کا ادراک کرنے میں ناکام رہا ، *فیلڈ مارشل*جنگیں میڈیا کی بیان بازی، درآمد شدہ فینسی جنگی ساز و سامان یا سیاسی نعرے بازی سے نہیں جیتی جاتیں، *آرمی چیف* جنگیں یقین ِ محکم ،پیشہ ورانہ قابلیت ، آپریشنل شفافیت، اداروں کی مضبوطی اور قومی عزم وحوصلےکے ذریعے جیتی جاتی ہیں، *آرمی چیف*فیلڈ مارشل نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت، جذبے اورجنگی تیاری پر مکمل اعتماد کا اظہار کیافیلڈ مارشل نے فارغ التحصیل افسران پر زور دیا کہ؛” وہ دیانتداری، بے لوث خدمت اور قوم کے لیے غیر متزلزل عزم پر ثابت قدم رہیں”

بنارس کے ٹھگ اور بمبئی کے جیب تراش۔پاکستانی جھڑپوں میں 500 بھارتی فوجی ہلاک ھوے تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

🇵🇰🇮🇳 — پاکستان کے ساتھ جھڑپوں میں مارے گئے 250 سے زائد بھارتی فوجیوں میں سے صرف 100 کو اعزاز دینے کا فیصلہ!بھارت نہ صرف اپنی فوج کی ہلاکتیں چھپا رہا ہے، بلکہ باقی ہلاک اہلکاروں کو عزت دینا بھی گوارا نہیں۔ یہ وہی مودی سرکار ہے جو شکست پر پردہ ڈالنے کے لیے حقائق چھپاتی اور اپنے ہی سپاہیوں کی قربانیوں کو نظرانداز کرتی ہے۔

‏بنارس کے ٹھگ اور ممبئی کے جیب تراش بہت مشہور تھے ..‏مرزا قندیل بیگ کو ناز تھا کہ کوئی ان کی جیب نہیں تراش سکتا .. اسی چکر میں ایک دوست سے ان کی شرط لگ گئی ..‏انہوں نے اپنی شیروانی کی اندرونی جیب میں دس ہزار کے نئے اور کرارے نوٹ ڈالے اور اپنے دوست کے ساتھ ایک مصروف اور معروف بازار میں نکل گئے.. انہوں نے بڑی هوشیاری سے اپنے رقم کی حفاظت کی.. واپس گھر پہنچے تو فخر سے اپنی جیب سے رقم نکال کر دوست کو دکھائی..اس بیچارے کا منہ اتر گیا..‏رقم گنتے ہوئے اچانک مرزا کی نظر ایک کاغذ پر پڑی جو نوٹوں کے درمیان اڑسا ہوا تھا ..کھولا تو تحریر پڑھ کر ان کے طوطے اڑ گئےلکھا تھا …”بے ایمان , بےشرم! جعلی نوٹ لے کر گھوم رہا ہے .. پکڑا گیا تو ضمانت بھی نہیں ہوگی … جلا دے انھیں

ایک مالدار باپ نے اپنے بیٹے کو دیہی علاقے میں لے جانے کا فیصلہ کیا تاکہ اسے دکھا سکے کہ “غربت میں جینا” کیسا ہوتا ہے۔ وہ کچھ دن ایک سادہ سے کسان خاندان کے ساتھ گزار کر واپس آ رہے تھے کہ باپ نے پوچھا:— “تو، تم نے کیا سیکھا؟”بیٹا مسکرایا اور بولا:— “میں نے بہت کچھ سیکھا۔۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

ایک مالدار باپ نے اپنے بیٹے کو دیہی علاقے میں لے جانے کا فیصلہ کیا تاکہ اسے دکھا سکے کہ “غربت میں جینا” کیسا ہوتا ہے۔ وہ کچھ دن ایک سادہ سے کسان خاندان کے ساتھ گزار کر واپس آ رہے تھے کہ باپ نے پوچھا:— “تو، تم نے کیا سیکھا؟”بیٹا مسکرایا اور بولا:— “میں نے بہت کچھ سیکھا، ابو۔ہمارے پاس ایک کتا ہے… ان کے پاس پانچ ہیں۔ہمارے پاس ایک چھوٹا سا سوئمنگ پول ہے… ان کے پاس ایک بہتا ہوا دریا ہے جو زندگی سے بھرپور ہے۔ہمارے باغ میں مصنوعی روشنی ہے… ان کے پاس چاندنی اور تاروں کی چمک ہے۔ہمارا صحن ایک باڑ پر ختم ہو جاتا ہے… ان کا صحن نظر کی آخری حد تک پھیلا ہوا ہے۔ہم کھانا خریدتے ہیں… وہ اپنے ہاتھوں سے اُگا کر کھاتے ہیں۔ہم اسپیکر سے موسیقی سنتے ہیں… وہ پرندوں کی چہچہاہٹ اور ہوا کی سرگوشی سنتے ہیں۔ہم مائیکروویو میں جلدی کھانا بناتے ہیں… وہ آہستہ پکا کر ذائقے سے کھاتے ہیں۔ہم سب کچھ بند کر کے سوتے ہیں… وہ کھلے دروازوں کے ساتھ سکون سے سوتے ہیں۔ہم سکرینوں میں گم ہیں… وہ زمین، ایک دوسرے اور زندگی سے جُڑے ہوئے ہیں۔”باپ خاموش رہ گیا۔بیٹے نے نرمی سے کہا:— “ابو… مجھے اندازہ نہیں تھا کہ ہم کتنے غریب ہیں۔”💫 بعض اوقات ہم کسی کو سبق سکھانا چاہتے ہیں، لیکن زندگی خود ہمیں ایک نیا سبق دے جاتی ہے۔وہ باپ اپنے بیٹے کو دکھانا چاہتا تھا کہ کچھ نہ ہونا کیسا ہوتا ہے۔ مگر بچے نے کچھ اور دیکھا — سادگی میں خوشحالی، فطرت میں دولت،

اھم ترین ادارے کی زمین پر قبضے کے بعد ڈپٹی کمشنر روالپندی اور سی پی او روالپندی کا مستقبل خطرے میں پٹواری کی برطرفی اسکے ماسٹر مائنڈ تحصیل دار بھای کی گرفتاری 2 تھانوں کے ایس ایچ او کی بھی برطرفی خفیہ اداروں نے رپورٹ بڑے صاحب کو دے دی تفصیلات کے لیے بادبان نیوز سھیل رانا لاءیو میں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،نشان امتیاز(ملٹری) کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ*فیلڈ مارشل کا” نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس” کرنے والےمسلح افواج کے فارغ التحصیل افسران سے خطاب شرکاء سے خطاب کے دوران فیلڈ مارشل نے جنگ کے بدلتے ہوئے کردار پر روشنی ڈالی

***فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،نشان امتیاز(ملٹری) کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ*فیلڈ مارشل کا” نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس” کرنے والےمسلح افواج کے فارغ التحصیل افسران سے خطاب شرکاء سے خطاب کے دوران فیلڈ مارشل نے جنگ کے بدلتے ہوئے کردار پر روشنی ڈالی فیلڈ مارشل نے مشکل حالات میں پیچیدہ چیلنجز سے مؤثر طور پر نمٹنے کے لیے ذہنی تیاری، عملی فہم، اور ادارہ جاتی پیشہ ورانہ مہارت کی اہمیت پر زور دیاآرمی چیف نے ہائبرڈ، روایتی اور غیر روایتی خطرات سے مؤثر انداز میں نمٹنے کی صلاحیت رکھنے والی مستقبل کی قیادت کی تیاری میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی جیسے اہم اداروں کے کردار کو سراہاآرمی چیف نے سول اور ملٹری اداروں کے مابین ہم آہنگی کو فروغ دینے کی ضرورت پر بھی زور دیابھارت آپریشن سندور کے دوران اپنے مقرر کردہ فوجی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا، *فیلڈ مارشل* بھارت کی جانب سے آپریشن سندور میں ناکامی کی غیر منطقی توجیہات پیش کرنا ،دراصل بھارت کی آپریشنل تیاری اور اسٹریٹجک دور اندیشی کی کمی کو ثابت کرتا ہے، *فیلڈ مارشل*آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستان کی کامیابی میں بھارت کی جانب سے بیرونی حمایت جیسے الزامات غیر ذمہ دارانہ اور حقائق کے منافی ہیں، *فیلڈ مارشل*اس قسم کے بیانات بھارت کی آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستان کی کامیابی کو تسلیم کرنے میں روایتی ہچکچا ہٹ کی عکاسی کرتے ہیں اور پاکستان کی دہائیوں پر مبنی حکمتِ عملی، مقامی صلاحیت اور مضبوط اداروں کی بنیاد پر کامیابی کو تسلیم کرنے سے گریزاں ہے، *آرمی چیف*خالصتاً دوطرفہ فوجی تصادم میں دیگر ملکوں کو شامل کرنا، بھارت کی ناقص سیاسی کوشش ہے، *فیلڈ مارشل* بھارت کی طرف سے اس طرح کے بے بنیاد بیانات کا مقصد خطے میں فرضی” نیٹ سیکیورٹی پر وائڈر”کے خود ساختہ رول کی ناکام کوشش ہے ، وہ بھی ایسے وقت میں جب خطے کے ممالک بھارت کی جارحانہ اور ہندوتوا نظریے سے تنگ ہیں، *فیلڈ مارشل* بھارت کے خودغرضانہ اور تنگ نظر برتاؤ کے برعکس پاکستان نے اقوام عالم میں اصولی سفارتکاری پر مبنی دیرپا شراکت داری، باہمی احترام اور امن کی بنیاد پر تعلقات قائم کیے ہیں اور خود کو خطے میں نیٹ ریجنل اسٹیبلائزر ثابت کیا ہے ، *فیلڈ مارشل* *آرمی چیف* نے پاکستان کے اصولی موقف کو دہراتے ہوئے کہا کہ ؛” کسی بھی مہم جوئی، پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش یا اس کی خلاف ورزی کا بغیر کسی ہچکچکاہٹ کے فوری اور منہ توڑجواب دیا جائے گا ” ہماری آبادی کے مراکز، فوجی اڈوں، اقتصادی مراکز اور بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی کسی بھی کوشش کا شدید، گہرا، تکلیف دہ اور سوچ سے بڑھ کر زیادہ سخت جواب دیا جائے گا ، *فیلڈ مارشل* اس پیدا ہونے والی کشیدگی کی اصل ذمہ داری اس (بھارت) بصیرت سے محروم مغرور جارح پر عائد ہوگی، جو ایک خودمختار ایٹمی ریاست کے خلاف اشتعال انگیزی سے پیدا ہونے والے ممکنہ تباہ کن نتائج کا ادراک کرنے میں ناکام رہا ، *فیلڈ مارشل*جنگیں میڈیا کی بیان بازی، درآمد شدہ فینسی جنگی ساز و سامان یا سیاسی نعرے بازی سے نہیں جیتی جاتیں، *آرمی چیف* جنگیں یقین ِ محکم ،پیشہ ورانہ قابلیت ، آپریشنل شفافیت، اداروں کی مضبوطی اور قومی عزم وحوصلےکے ذریعے جیتی جاتی ہیں، *آرمی چیف*فیلڈ مارشل نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت، جذبے اورجنگی تیاری پر مکمل اعتماد کا اظہار کیافیلڈ مارشل نے فارغ التحصیل افسران پر زور دیا کہ؛” وہ دیانتداری، بے لوث خدمت اور قوم کے لیے غیر متزلزل عزم پر ثابت قدم رہیں”

_وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی ملاقات_* وزیر داخلہ نے یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر کی صورتحال اور سیکیورٹی کے حوالے سے لئے گئے انتظامات پر وزیر اعظم کو بریفنگ دی.وزیراعظم کا صوبوں کے وزرائے اعلیٰ مریم نواز، مراد علی شاہ، علی امین گنڈاپور، میر سرفراز بگٹی، اور وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر چودھری انوار الحق، وزیر اعلی گلگت بلتستان گلبر خان کو یوم عاشور کے موقع اپنے اپنے علاقوں میں مؤثر سیکیورٹی انتظامات کرنے پر خراج تحسین

2025۔*_وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی ملاقات_* وزیر داخلہ نے یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر کی صورتحال اور سیکیورٹی کے حوالے سے لئے گئے انتظامات پر وزیر اعظم کو بریفنگ دی.وزیراعظم کا صوبوں کے وزرائے اعلیٰ مریم نواز، مراد علی شاہ، علی امین گنڈاپور، میر سرفراز بگٹی، اور وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر چودھری انوار الحق، وزیر اعلی گلگت بلتستان گلبر خان کو یوم عاشور کے موقع اپنے اپنے علاقوں میں مؤثر سیکیورٹی انتظامات کرنے پر خراج تحسین وزیراعظم کی صوبائی انتظامیہ، پولیس, سیکیورٹی فورسز اور رینجرز کی پزیرائی صوبائی حکومتوں اور سیکیورٹی فورسز کی مؤثر اور پیشہ ورانہ منصوبہ بندی کی بدولت عوام کے لیے یوم عاشور کا پر امن اور پر سکون انعقاد ممکن ہوا : وزیراعظم حکومت نے یوم عاشور کے موقع پر سیکیورٹی کے انتظامات اور عوام کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے تمام تر اقدامات لیے : وزیر داخلہوزیراعظم نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو عاشورہ کے انتظامات احسن طریقے سے کرنے پر سراہا___