۔بھارت اور پاکستان کی نئی نسل اپنی قسمت خود لکھ سکتی ہے، بلاول بھٹو۔۔۔ترک وزیر خارجہ اسلام آباد پھنچ گئے۔۔ٹانک میں مسلح افراد کا گھر پر حملہ، 2 بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور،شبلی فراز کی عیادت کے لیے پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پہنچ گئے۔وزیر اعطم کے لیے مشکلات بڑے پیمانے پر تبدیلیاں۔40 اھم بیورو کریسی کے افسران کھربوں روپے کے مالک اثاثے منجمد۔اھم گروپ کوئی ختم کرنے کا فیصلہ۔الٹی گنتی شروع سیٹی بج گئی۔14 وزارتوں میں کھربوں روپے کی کرپشن پر اھم ادارے کی رپورٹ نے ھلچل مچا دی۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

“قومی اسمبلی کے26ارکان اس لیے معطل کیے گئے کیونکہ مریم نواز اپ سیٹ ہو گئی تھیں۔اُنہیں خوش رکھنے کے لیے عمران خان سے ملاقات پر بھی پابندی لگا دی جاتی ہے۔ جیل حکام اُنہیں جوابدہ ہیں، اور اوپر کے لیول پہ مریم نواز کے شوق پورے کیے جا رہے ہیں” ۔علیمہ خان

*بہارتی ریاست گجرات میں گمبھیرا پل کا ایک حصہ گر گیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے*

۔بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات میں گرنے والے پل پر موجود متعدد گاڑیاں دریا میں جاگریں۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ گجرات میں پل گرنے کے مقام پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

ایک امریکی انویسٹمنٹ بینک کی ایک رپورٹ کے مطابق آئی پی ایل کی کاروباری مالیت کا تخمینہ 18.5 ارب ڈالر لگایا گیا ہے، جس میں موجودہ چیمپئنز رائل چیلنجرز بنگلور سب سے امیر فرنچائز قرار دی گئی ہے

*ڈی جی آئی ایس پی آر* کے مطابق؛”ریاستی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کو بھارت نے ایک پالیسی کے طور پر پاکستان کے خلاف اپنایا ہوا ہے”بھارت کے یہ مذموم عزائم پاکستان کی سلامتی بالخصوص بلوچستان کو غیر مستحکم کرنے کی منظم سازش ہے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*

*ڈی جی آئی ایس پی آر* کے مطابق؛”ریاستی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کو بھارت نے ایک پالیسی کے طور پر پاکستان کے خلاف اپنایا ہوا ہے”بھارت کے یہ مذموم عزائم پاکستان کی سلامتی بالخصوص بلوچستان کو غیر مستحکم کرنے کی منظم سازش ہے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*

ڈی جی آئی ایس پی آر کا یہ ردِ عمل گزشتہ ماہ وزیرستان بم دھماکے بعد سامنے آیاحملے کی ذمہ داری فتنہ الخوارج(طالبان) نے قبول کی تھی، دھماکے میں 16 فوجی جوان شہید جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے، پاکستان کا واضح موقف ہے کہ ان حملوں میں بھارت براہ راست ملوث ہے، بھارت پاکستان میں دہشتگرانہ کارروائیوں کی حمایت اور مالی معاونت کر *کر رھا ھے احمد شریف *ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ؛”خارجیوں کی اصطلاح حالیہ دنوں میں پاکستانی فوج اور میڈیا میں وسیع پیمانے پر استعمال ہو رہی ہے”خوارج کی اصطلاح ان مسلح گروہوں کے لیے استعمال کی جا رہی ہے جو ریاست اور فوج پر حملے کرتے ہیں، *ڈی جی آئی ایس پی آر*موجودہ فتنہ الخوارج اس گمراہ نظریے کا تسلسل ہے، جو مسلمانوں کو اپنے گمراہ عقیدے کے تحت قتل کرتے آئے ہیں، *ڈی جی آئی ایس پی آر*اسلام میں جہاد یا قتال کا اختیار صر ف ریاست کے پاس ہے، کسی فرد ، تنظیم یا گروہ کو اختیار نہیں، *ڈی جی آئی ایس پی آر*فتنہ الخوارج کا اسلام، انسانیت ، پاکستان یا پاکستانی روایات سے کوئی تعلق نہیں، *ڈی جی آئی ایس پی آر*فتنہ الہندوستان کی اصطلاح پاکستان میں ان دہشتگردوں کے لیے استعمال ہوتی ہے جنہیں بھارت کی حمایت حاصل ہے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*فتنہ الہندوستان خاص طور پر صوبہ بلوچستان میں ملک کو غیر مستحکم کرنے کے لیے سرگرم ہیں، *ڈی جی آئی ایس پی آر*پاکستان نے اسلامی ریاست کے خلاف کسی بھی جارحیت کو علاقائی استحکام کے لیے خطرہ قرار دیا ہے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*بھارت سیاسی قیادت متعدد مواقع پر پاکستان میں دہشتگردی کی پشت پناہی کا اعتراف کر چکی ہے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگرد ی کے نیٹ ورک کا ماسٹر مائنڈ اجیت دوول ہے ، *ڈی جی آئی ایس پی آر*امریکہ اور کینیڈا سمیت کئی ممالک بھارتی ریاستی دہشتگردی کا اعتراف کر چکے ہیں، *ڈی جی آئی ایس پی آر*؛”ڈی جی آئی ایس پی آرنے اسرائیل کی جارحیت کا نشانہ بننے والے ایران کے لیے پاکستان کی سیاسی اور سفارتی حمایت کا اعادہ کیا”پاکستان کا ایٹمی پروگرام مکمل طور پر محفوظ ہے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*کوئی بھی ہمارے ایٹمی پروگرام کو نشانہ بنانے کی جرات نہیں کر سکتا، *ڈی جی آئی ایس پی آر*پاکستان ایک ذمہ دار اور ڈکلئیرڈ ایٹمی طاقت ہے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*پاکستان کی جوہری صلاحیت ناقابل تسخیر ہے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*یہ پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں اور موجودہ علاقائی توازن پر اعتماد کی عکاسی کرتا ہے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*

کہتے ہیں ایک دفعہ بھٹو نے ایک بڑے جلسے میں دوران تقریر سٹیج پر اچانک مُڑ کے پیچھےدیکھا تو اپنے بیٹے مُرتضٰی کو کرسی پر بیٹھے پایا ‏وہ چیخے‏قوم کے بچے زمین پر بیٹھیں،تم کُرسی پر ؟ ناممکن ،اٹھو،وہاں بیٹھو! جلسہ بھٹو نے لُوٹ لیا ۔‏شام کو مرتضی گھر میں منہ پھلائےبیٹھا تھا ماں نے پیار کیا ،پوچھا کس نے کہا تھا کرسی پر بیٹھو ‏مرتضی بولا : ابا نے۔۔۔جنید صفدر کا اس واقعہ سے کوی تعلق نہیں

ترکیہ کا اعلیٰ سطح دفاعی و سفارتی وفد آج رات پاکستان پہنچے گاترکیہ کے وزیر خارجہ اور وزیر دفاع وفد سمیت آج اسلام آباد پہنچیں گےترکیہ کا وفد وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کرے گا، سفارتی زرائعترکیہ کے وفد کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے باضابطہ مذاکرات