تازہ تر ین

پاکستان نے اںڈر 16 والی بال مین لگاتار جیتبرطانوی کھلاڑیوں کا بڑے پن کا مظاہرہ پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم ڈھاکہ میں اھم ترین سیریز “مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔” 7ریاستوں کے مجموعے کو عرب امارات کھتے ھے۔مرزا فاران بیگ ڈی جی نیب پنجاب تعینات۔۔ طوفانی بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے 380 افراد جان بحق 2490 جانور ھلاک۔290 ارب روپے کا نقصان مونجی کی فصل کو جزوی نقصان جب کہ 79 گاڑیاں بھہ گئی۔وزیراعظم 4 وفاقی وزراء 10 بیورو کریسی کے اھم افسران اور 57 دن کے بعد ریٹائر ھونے والے انجینئرنگ کور کے لیفٹیننٹ جنرل 4 کروڑ 90 لاکھ 70 ھزار کی ٹائئوں کوٹ پینٹوں میں بریفنگ لیتے رھے بادبان ٹی وی رپورٹ سھیل رانا

اے کے ڈی ( عقیل کریم ڈھیڈی) گروپ کی پی سی ہوٹلز میں 6 ارب 36 کروڑ کی سرمایہ کاری، 28 فیصد شیئرز خرید لیےبزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق اے کے ڈی گروپ ہولڈنگز (پرائیویٹ) لمیٹڈ جو پہلے عقیل کریم ڈھیڈی سیکیورٹیز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے نام سے جانی جاتی تھی نے پاکستان سروسز لمیٹڈ (پی ایس ایل) —

جو پرل کانٹینینٹل ہوٹلز چین کی مالک اور منتظم ہے — میں 27.95 فیصد حصص 6.36 ارب روپے میں حاصل کر لیے ہیں۔یہ پیش رفت پی ایس ایل نے جمعرات کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو اپنے ایک نوٹس کے ذریعے ظاہر کی۔نوٹس کے مطابق کمپنی کو 15 جولائی 2025 کو اے کے ڈی گروپ ہولڈنگز کی جانب سے ایک خط موصول ہوا

جس میں انہوں نے سیکیورٹیز ایکٹ 2015 کے سیکش 110 اور لسٹڈ کمپنیز (ووٹنگ شیئرز کے خاطر خواہ حصول اور ٹیک اوورز) ریگولیشنز 2017 کے ریگولیشن 4(2) کے تحت 27.95 فیصد ووٹنگ شیئرز کے حصول سے متعلق باضابطہ انکشاف کیا۔اے کے ڈی گروپ ہولڈنگز نے اپنی ذیلی کمپنی اے کے ڈی سیکیورٹیز لمیٹڈ کے ساتھ مل کر 14 جولائی 2025 کو پاکستان سروسز لمیٹڈ کے 90,89,651 ووٹنگ شیئرز فی شیئر 700 روپے کی شرح سے حاصل کیے، جن کی مجموعی مالیت 6.36 ارب روپے سے زائد بنتی ہے۔نوٹس کے مطابق اس لین دین کے بعد اے کے ڈی گروپ

ہولڈنگز کی پی ایس ایل میں مجموعی شیئر ہولڈن 90,89,651 شیئرز ہوگئی ہے جو کمپنی کے کل جاری کردہ ووٹنگ شیئرز کا 27.95 فیصد ہے۔پاکستان سروسز لمیٹڈ بنیادی طور پر ہوٹل انڈسٹری میں سرگرم ہے اور پرل کانٹینینٹل ہوٹلز کی چین کی ملکیت و انتظام سنبھالتی ہے

لاہور ہائیکورٹ بار کے بعض عہدیدار ججوں پر دباؤ ڈالنے کیلئے عدالتی راہداریوں میں پوسٹر لگانے کے زمہ دار ہیں ،بعض وکلا بلاسفیمی مقدمات کے بینفیشری ہیں ،ڈھائی درجن لوگوں کے بلاسفیمی گینگ کے تحفظ کیلئے مجوزہ کمیشن کے خلاف قرارداد منظور کرنا کارپوریٹ مفادات کا تقاضا ہے ۔

کمیشن کے خلاف علم بلند کرنے والے ان بے گناہوں کے بھی ملزم ہیں جنہیں ٹریپ کر کے بلاسفیمی کا ملزم بنایا گیا ۔

کچھ سیاسی نابالغ جنرل فیض کے تیار کردہ مصنوعی سیاستدان اور انکے کارکنان اکثر یہ الزام لگاتے ھیں کہ ایمل ولی خان ایک سیٹ پر سینٹر کیسے بنا ؟ ھم بتاتے ھے کہ وہ سینٹر کیسے بنے ۔ بلوچستان میں ANP کے 3 MPA’s ھیں ۔ پختونخوا میں 1 MPA ھے ۔ سینٹ میں 3 Senators ھیں ۔ صداراتی انتخاب میں ANP نے PPP کے امیدوار اصف زرداری کو 3 ووٹ بلوچستان سے 1 ووٹ پختونخوا سے اور 2 ووٹ سینٹ سے کل 6 ووٹ دیئے ۔ بلوچستان سینٹ الیکشن میں ANP کے تینوں MPA’s نے PPP کے امیدواران ٹینکوکریٹ ، خاتون ، اقلیت کو تین تین ووٹ دیکر کل 9 ووٹ دیئے ۔ سینٹ چیرمین شیپ میں ANP کے 3 سینٹرز نے PPP کے یوسف رضا گیلانی کو 3 ووٹ دیئے ۔

پختونخوا میں جب بھی سینٹ انتخابات ھونگے ANP کا 1 ممبر PPP کے 4 امیدواران جنرل ، ٹنکوکریٹ ، اقلیت اور خاتون کو کل 4 ووٹ دینگے ۔ اب زرا حساب کیجئے کہ ANP نے PPP کو کتنے ووٹ دئیے ھیں یا دینگے ۔ 1. صداراتی انتخابات زردای ۔ 6 ووٹ2. بلوچستان سینٹ انتخابات۔ 9 ووٹ3. پختونخوا سینٹ ۔ 4 ووٹ 4. سینٹ چیرمین شپ ۔ یوسف رضا گیلانی۔ 3 ووٹ یہ کل 23 ووٹ بنتے ھیں جو ANP نے PPP کو دیئے ھیں ۔ اور 23 ووٹ کے بدلے PPP نے ANP کو ایک جنرل سیٹ پر ایمل ولی خان کو سینٹر بنایا ھے ۔ یہ ان لوگوں کے لیے ھیں جو سیاست اور انتخابات کے طریقہ کار سے نا خبر ھیں ۔

🗣️ حاشم آملہ:یونس خان صرف رنز مشین نہیں، کردار کا پہاڑ تھا!”پاکستان کو آج بھی یونس خان جیسا کھلاڑی درکار ہے!”🇵🇰💯🔥

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved