میجر جنرل نور وزارت داخلہ میں تعینات کیپٹن اغا کو رپورٹ کرینگے۔ جنرل نور انفنٹری کے افیسر کے پی میں ای جی ایف سی رھے۔ ۔اچھی شہرت یافتہ افیسر ھے پولیس پاسپورٹ اور ایف آئی اے کی کمانڈ کرینگے اے ایس ون۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر 4 اگست 2025 | اہم خبریں, پاکستان