دو سگے بھاٸی روڈ کے ساتھ ایک دکان کی جگہ کے لیے اپس میں لڑ کر دونوں قتل ہو گٸے اس پر ان کے والد نے دونوں کو اسی زمین پر قبریں بنوا کہ کہہ دیا لو سنبھالو اپنی اپنی زمین ہم سب کے لیے اس واقعہ میں نشان عبرت ہے زندگی دو دن کی ہے بادبان الرٹ 5 اگست 2025 | اہم خبریں, پاکستان