تازہ تر ین

اسلام آباد ھای کورت کے آزاد 5 ججز انصاف کے لئے سپریم کورٹ خود پھنچ گئے۔۔غیر قانونی افغانوں کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر۔۔گجرنوالہ کے بینکوں میں اصلی سونا نکلی ھو گیا۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

***ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا جرمن جریدے کو خصوصی انٹرویو*ڈی جی آئی ایس پی آر کی 5ستمبر 2025ء کو جرمن جریدے کے نمائندہ کے ساتھ اہم امور پر تفصیلی گفتگوپاکستان نے 40 سال تک لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی کی ، *ڈی جی آئی ایس پی آر*افغان مہاجرین کی باعزت واپسی کیلئے بہت منظم طریقے سے اقدامات کئے گئے ہیں، *ڈی جی آئی ایس پی آر* پاکستان نے انسانی بنیادوں پر افغان مہاجرین کے انخلا ءکی ڈیڈ لائن میں متعدد بارتوسیع کی ہے

، *ڈی جی آئی ایس پی آر*انٹرویو کے دوران *ڈی جی آئی ایس پی آر* نے واضح کیا کہ;’’مستند شواہد موجود ہیں کہ غیر قانونی افغان باشندے دہشتگردی اور سنگین جرائم میں ملوث ہیں‘‘افغان مہاجرین کو پناہ کی بنیادی وجوہات غیر ملکی مداخلت اور خانہ جنگی تھی وہ وجوہات اب موجود نہیں، *ڈی جی آئی ایس پی آر*بھارت میں پرتشدد واقعات بھارتی حکومت کی بڑھتی انتہاءپسند پالیسیوں کا نتیجہ ہیں، *ڈی جی آئی ایس پی آر*بھارت اپنے اندرونی مسائل کو بیرونی جبکہ بیرونی مسائل کو اندرونی مسئلہ بنا کر پیش کرتا ہے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*بھارت ریاستی سرپرستی میں پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*

بھارتی فوج کے حاضر سروس افسران کے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے کےمستند شواہد منظر عام پرآ چکے ہیں، *ڈی جی آئی ایس پی آر* پاکستان بھارتی دہشتگردی کے ثبوت اقوام عالم کے سامنے متعدد مرتبہ پیش کر چکا ہے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے عالمی برادری کواپنا کردار ادا کرناچاہیے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*بھارتی ریاستی ادارے بشمول آرمی شدد پسند سیاسی نظریات کے زیراثر ہیں، *ڈی جی آئی ایس پی آر*پاکستان کی ریاست تمام غیر ریاستی عناصر (None State Actors) کو بلا تفریق مسترد کرتی ہے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*

پاکستان میں کسی بھی جیش یا مسلح جتھوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*ریاست کے علاوہ کوئی گروہ یا شخص جہاد کا اعلان کرنے کا اختیار نہیں رکھتا، *ڈی جی آئی ایس پی آر*پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن اسٹیٹ کا کردارادا کیا، *ڈی جی آئی ایس پی آر*پاکستان نےدہشتگردی کےخلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں، *ڈی جی آئی ایس پی آر*امریکی انخلا ءکے بعد افغانستان میں چھوڑے گئے امریکی ہتھیار دہشتگردی میں استعمال ہو رہے ہیں، *ڈی جی آئی ایس پی آر* امریکہ بھی اس اسلحےکے دہشتگردانہ کارروائیوں میں استعمال پرتشویش کا اظہار کر چکا ہے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*پاک بھارت کشیدگی اور معرکہ حق کے دوران امریکی صدر ٹرمپ کا قائدانہ کردار اسٹریٹجک لیڈر کے طور پر سامنے آیا، *ڈی جی آئی ایس پی آر*پاکستان کے برادر ملک چین کے ساتھ بھی تعمیری اور اسٹریٹجک تعلقات ہیں، *ڈی جی آئی ایس پی آر*امریکہ نےکالعدم مجیدبریگیڈ کو عالمی دہشتگرد تنظیم قراردیا، *ڈی جی آئی ایس پی آر*بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے متعددہلاک دہشتگرد نام نہاد مسنگ پرسنزکی فہرست میں بھی شامل تھے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*

*25ہزاررپے تک جرمانہ ہو گا* *حکومت پنجاب کے احکامات* *بڑا گوشت 700 روپے کلو* *چھوٹا گوشت 1350روپے کلو* *سرکاری نرخ پر فروخت نہ کرنے والے قصابوں کے خلاف مقدمات درج

🚨 گوجرانوالہ: بینک لاکرز میں رکھے اصلی سونے کو جعلی سونے میں بدلنے کا انکشاف*گوجرانوالہ زون نے پہلے سے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیاملزم نے دیگر ساتھیوں کی ملی بھگت سے کروڑوں کا سونا خوردبرد کیا 🚨 *سیشن کورٹ لاہور کا جناح ہسپتال کے ڈاکٹر کو ریپ کیس میں 14سال سزا کا حکم*لاہور سیشن کورٹ لاہور نے جناح ہسپتال کے ڈاکٹر کو ریپ کیس میں 14سال سزا کا حکم سنا دیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ملزم ڈاکٹر عبدالرحمان کو 14سال قید اور 3لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا گیا، ایڈیشنل سیشن جج ظفریاب چدھڑ نے کیس پر فیصلہ جاری کیا۔ ملزم کے خلاف تھانہ نواب ٹاؤن میں 2024میں مقدمہ اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت درج کیا گیا تھا،تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم ڈاکٹر عبدالرحمان نے لڑکی کو ورغلایا، زیادتی کی اور شادی کا جھانسہ دیا،ملزم کیخلاف 12گواہ عدالت میں پیش ہوئے،ملزم پر میڈیکل پر جرم ثابت ہوا،عدالت نے تمام دلائل مکمل ہونے پر ملزم کو 14سال قید اور 3لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved