تازہ تر ین

پاکستان کے نامور سرمایہ کار سدا بہار رکن قومی اسمبلی قیصر احمد شیخ وفاقی وزیر سرمایہ کاری حکومت پاکستان کی رھاش گاہ پر پاکستان کے نامور تاجروں کا اکھٹھ مولانا فضل الرھمان کی بھی شرکت پاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال حبیب رفیق محمد جان چئیرمین ڈالڈا اور کراچی کے 12 سابق چیمبرز کے صدور کی شرکت

پاکستان کے نامور سرمایہ کار سدا بہار رکن قومی اسمبلی قیصر احمد شیخ وفاقی وزیر سرمایہ کاری حکومت پاکستان کی رھاش گاہ پر پاکستان کے نامور تاجروں کا اکھٹھ مولانا فضل الرھمان کی بھی شرکت

پاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال حبیب رفیق

محمد جان چئیرمین ڈالڈا اور کراچی کے 12 سبابق چیمبرز کے صدور کی شرکت تاجروں کے بڑی تعداد موجود سینکڑوں ارب روپے کی سرمایہ کاری اور بورڈ آف انویسٹمنٹ کی

حال میں چائنہ میں انویسٹمنٹ کانفرنس میں وفاقی وزیر کی کامیاب سرمایہ کاروں کو پاکستان میں لانے پر وفاقی وزیر کو مبارکباد پیش کی وفاقی وزیر نے کھا کہ کاروبار ھی سے کسی ملک کی ترقی کا ضامن ہے مولانا فضل الرھمان نے وفاقی وزیر کی کاوشوں کو سراہا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved