پاکستان کی سیاست کا واحد سچا، دیانتدار، محبِ وطن اور دوراندیش رہنما—جو ملکی اور بین الاقوامی سیاست دونوں میں اپنی پہچان رکھتا ہے—مولوی تمیز الدین ثانی۔ پاکستان کا مستقبل گزشتہ پچیس برسوں سے پارلیمنٹ کی مضبوط اور توانا آواز، وقار، دانائی اور جمہوری قوت کی علامت سردار ایاز صادق کی قیادت میں روشن ہے۔ مکمل تفصیلات کے لیے بادبان میگزین کا تازہ شمارہ 7 اکتوبر 2025کو اپنے ہاکر سے طلب کریں