تازہ تر ین

بھارت کی اینٹ سے اینٹ بجانے کا فیصلہ پاکستان میں بھارتی سپناسرڈ حملے کی صورت میں جوابی بھارت پر میزائل حملے کا حکم فیلڈمارشل کا فیصلہ۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ۔ مالی سال 2025 -26ء میں گندم فی من 3500 روپے میں خریدی جائیگی۔جنوبی وزیرستان سے افغانستان کا رہائشی خودکش بمبار گرفتار۔۔غیر قانونی افغانیوں کی چھترول اور گرفتاری۔جنگ بندی معاھدہ طے پا گیا۔افغان سو جوتے اور 100 پیاز کھانے کے بعد پرانی تنخواہ پر کام کرینگے۔۔مستقبل میں افغان سر زمین سے حملہ جنگ تصور کیا جاے گا۔۔ خواجہ اصف وفاقی وزیر دفاع کا سخت موقف اھم ترین مذاکرات ختم ورکنگ ریلیشن بحال۔۔دوحہ قطر میں ہونے والے مذاکرات کے بعد پاکستان اور افغانستان کے مابین جاری جنگ کو روک دیا گیا ہے میٹنگ کے بعد دونوں رہنماؤں نے جس طرح ایک دوسرے سے ہاتھ ملائے لگتا نہیں یہ سلسلہ زیادہ دیر تک رک سکے گا۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

تاریخ میں شاید پہلی بار پاکستان کو ایک ہی وقت میں مشرقی (انڈیا) و مغربی (افغانستان) دونوں ممالک سے جنگ کا خطرہ ہے۔ دونوں ممالک کی فوجیں مکمل تیار بیٹھی ہیں کہ کب پاکستان پہ حملہ کریں۔ مگر اللہ کا شکر اور خاص کرم ہے کہ کسی ملک کی بھی ہمت نہیں ہو رہی۔

ان حالات میں تمام تر سیاسی و مذہبی پارٹیاں اپنے اپنے مفادات کے لیے پاکستان میں امن کو تباہ کر رہی ہیں۔

اس وقت صرف واحد ادارہ جو ہمارے ملک کی بقا کیلئے ہماری سرحدوں پہ پہرہ دے رہی اور ہم ان سپوتوں کی بدولت اپنے آرام دہ کمروں میں سکون کی نیند سو رہے ہیں تو وہ ہیں ہماری افواج ۔ وہ لوگ جو اس مشکل حالات میں پاکستان میں بدامنی پیدا کر رہے ہیں

اور مسلسل پاک فوج کو نشانہ بنا رہے ہیں وہ ملک و قوم کے دشمن ہیں۔ چند صحافی ملک سے باہر بیٹھ کر ملک کے خلاف پروپیگنڈا کر رہے ہیں اور عوام کو گمراہ کر رہے ہیں

۔

ان مشکل حالات میں پاکستان افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں اور اگر کوئی شخص افواج پاکستان کے خلاف اور ریاست پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کر رہا ہو تو اسے سمجھائیں کہ وہ زمہ دار شہری بنے۔

غیر قانونی افغان شہریوں کی موجودگی کی اطلاع پر اسلام آباد پولیس نے ایس پی سٹی کی قیادت میں علاقہ تھانہ سیکرٹریٹ بری امام میں ایک کامیاب آپریشن کیا۔پولیس آپریشن کے دوران غیر قانونی افغانیوں نے مزاحمت کی کوشش کی۔پولیس کی بھاری نفری نے انتہائی پیشہ ورانہ طریقہ سے کارروائی کرتے ہوئے 17 غیر قانونی افغانیوں کو گرفتار کرلیا اور حوالات میں بند کردیا۔تمام غیر قانونی افغان شہریوں کو ڈیپورٹ کیا جائے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved