◀️تہران میں آج صبح پاکستانی سفارتخانے کے قریب شدید بمباری ہوئی: پریس اتاشی کی تصدیق سفارتخانہ ایرانی فوجی تنصیبات کے قریب واقع ہے، جن میں ایک فوجی تربیتی مرکز شامل پریس قونصلر کی بادبان نیوز سے تصدیق 6 مارچ 2026 | اہم خبریں, پاکستان