تازہ تر ین

پاکستان اور بھارت میں کرکٹ کا جنازہ۔انگلینڈ نے تو پورا سسٹم اب کا ہلا کر رکھ دیا 76 رنز پر آل ٹیم آوٹ۔۔ظالمانہ ٹیکسوں کا نظام آزاد ریاستوں میں نہیں غلام ریاستوں میں ہی ہوتا ہے||پاکستان میں ایک سہولت دکھائی جائے جو عوام کو خیر خواہی کی بنیاد پر میسر ہو۔۔ ۔کپتان کو کرکٹ چھوڑے 34 سال ہوگئے ہیں لیکن پھر بھی ہر جگہ نمبر ون ہے۔ایران امریکا کشیدگی: تمام فریق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت کیے گئے۔۔*اس وقت بندرعباس اور قشم کے ساحلی دفاعی سسٹم دشمن کے حملوں کا مقابلہ کررہے ہیں*۔۔ ۔*پاسداران انقلاب نے ایران بوشہر شہر میں ایک امریکی M_9 ڈرون مار گیا۔۔ایران اور امریکہ کے ایک دوسرے پر جوابی حملے۔۔سرحد پار سے ھونے والی دہشت گردی کو پوری قوت سے کچل دیا جائے گا فیلڈ مارشل۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

بلوچستان میں 4 روز کے دوران وطن عزیز کا دفاع کرتے ہوئے 42 جوانوں نے جان کا نذرانہ پیش کیا ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری کی بریفنگ

13 گھنٹے کے سرچ آپریشن کے بعد لاپتہ پاکستانی کارگو طیارے کا ملبہ سمندر سے مل گیا۔۔۔۔۔۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ جہاز میں سوار تمام افراد کی موت کی تصـــــدیق ہو گئی۔ ریسکیو ٹیموں نے طیارے کو بحیرہ عرب میں تلاش کیا اور حکام حادثے کی اصـــــل وجہ جاننے کے لیے اپنی تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہیں۔۔ ظالمانہ ٹیکسوں کا نظام آزاد ریاستوں میں نہیں غلام ریاستوں میں ہی ہوتا ہے||پاکستان میں ایک سہولت دکھائی جائے جو عوام کو خیر خواہی کی بنیاد پر میسر ہو *شہریوں کو جرمنی، اٹلی، کینیڈا، البانیہ، پرتگال اور سعودی عرب میں روزگار دلوانے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے ہتھیانے والے 7 انسانی سمگلر گوجرنوالہ سے گرفتار*

گفتگو کے دوران فیلڈ مارشل نے کہا کہ ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث عناصر اور ان کے معاونین کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی، جبکہ سرحد پار سے درپیش سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے ریاستی ادارے اپنی ذمہ داریاں پوری صلاحیت کے ساتھ انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج قومی سلامتی سے متعلق معاملات پر مکمل نظر رکھے ہوئے ہیں اور ملک کے امن و استحکام کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے مزید کہا کہ پیچیدہ اسٹریٹجک چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اسٹریٹجک بصیرت، پیشہ ورانہ مہارت، ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔#11NewsDigitalPlus #AsimMunir #ISPR #NationalDefenseUniversity #PakistanDisclaimer

*🚨اٹلی کا امریکا کو ایران پر حملوں کیلیے اڈے دینے سے انکار؛ ٹرمپ میلونی سے پھر ناراض**🔥مارچ میں بھی اٹلی نے امریکا کو سسلی میں واقع سیگونیلا ایئر بیس استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا*امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف سخت پالیسی کے باوجود اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے واضح کر دیا ہے کہ ان کا ملک ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی میں حصہ نہیں لے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس دوٹوک بات کا اظہار اطالوی وزیراعظم نے نیٹو اجلاس میں کیا۔اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے کہا کہ ایران سے متعلق بحران کے آغاز سے ہی اٹلی کی پالیسی واضح رہی ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم سفارتی حل کو ترجیح دیتے ہیں اور ایران کے خلاف حملوں میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔

این سی سی آئی اے نے پوڈکاسٹر ریحان طارق کے خلاف فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیالاہور میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے پوڈکاسٹر ریحان طارق کے خلاف سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر فرقہ وارانہ منافرت، مذہبی جذبات مجروح کرنے اور اشتعال انگیز مواد نشر کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق ریحان طارق نے اپنے فیس بک پلیٹ فارم “Rehan Tariq Official” پر ایک مذہبی اسکالر کا انٹرویو نشر کیا، جس میں حساس مذہبی اور فرقہ وارانہ معاملات پر گفتگو کی گئی۔ تفتیشی حکام کا مؤقف ہے کہ انٹرویو کے دوران کیے گئے سوالات اور نشر کیے گئے دیگر مواد سے ایک مخصوص مذہبی مکتبہ فکر کے خلاف نفرت، اشتعال اور تشدد کی حوصلہ افزائی کا تاثر ملا، جس سے امنِ عامہ متاثر ہونے اور فرقہ وارانہ کشیدگی بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوا۔دستاویزات کے مطابق ابتدائی انکوائری کے بعد این سی سی آئی اے نے مقدمہ نمبر 138/2026 درج کیا۔ مقدمے کی تفتیش سب انسپکٹر نجم اشرف باجوہ کے سپرد کر دی گئی ہے۔

ملزم کے خلاف عائد دفعاتسیکشن 11، پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (PECA) 2016 (ترمیم 2025)دفعہ 153-A تعزیراتِ پاکستان (PPC) – مختلف طبقات یا فرقوں کے درمیان دشمنی، نفرت یا اشتعال انگیزی پھیلانا۔دفعہ 295-A تعزیراتِ پاکستان – جان بوجھ کر کسی طبقے کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کی نیت سے توہین آمیز یا اشتعال انگیز فعل۔دفعہ 298 تعزیراتِ پاکستان – مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے یا مذہبی حوالے سے قابلِ اعتراض الفاظ یا طرزِ عمل اختیار کرنے سے متعلق دفعات۔ممکنہ سزا کیا ہو سکتی ہے؟اگر عدالت میں الزامات ثابت ہو جائیں تو:PECA سیکشن 11 کے تحت قید اور جرمانہ، جن کی مدت اور مقدار قانون کے اطلاق اور ترمیم کے مطابق عدالت طے کرے گی۔دفعہ 153-A PPC کے تحت پانچ سال تک قید، جرمانہ یا دونوں ہو سکتے ہیں۔دفعہ 295-A PPC کے تحت دس سال تک قید، جرمانہ یا دونوں کی سزا ہو سکتی ہے۔دفعہ 298 PPC کے تحت جرم کی نوعیت کے مطابق ایک سال تک قید، جرمانہ یا دونوں کی سزا دی جا سکتی ہے۔یہ تمام الزامات اس مرحلے پر صرف ایف آئی آر اور تفتیشی مؤقف کا حصہ ہیں۔ ملزم کو قانون کے مطابق صفائی پیش کرنے اور منصفانہ ٹرائل کا مکمل حق حاصل ہے، جبکہ حتمی فیصلہ عدالت کرے گی۔

*🚨اٹلی کا امریکا کو ایران پر حملوں کیلیے اڈے دینے سے انکار؛ ٹرمپ میلونی سے پھر ناراض**🔥مارچ میں بھی اٹلی نے امریکا کو سسلی میں واقع سیگونیلا ایئر بیس استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا*امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف سخت پالیسی کے باوجود اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے واضح کر دیا ہے کہ ان کا ملک ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی میں حصہ نہیں لے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس دوٹوک بات کا اظہار اطالوی وزیراعظم نے نیٹو اجلاس میں کیا۔اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے کہا کہ ایران سے متعلق بحران کے آغاز سے ہی اٹلی کی پالیسی واضح رہی ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم سفارتی حل کو ترجیح دیتے ہیں اور ایران کے خلاف حملوں میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved