‼️ *اہم ترین**‼️ اپڈیٹ : آپریشن ردالفتنہ تھری**بلوچستان میں سیکیورٹی فورسزکی فتنہ الہندوستان کیخلاف آپریشن “ردالفتنہ- 3” کے تحت بھرپورکارروائیاں جاری* بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف بڑی کارروائیاں، *15* دہشتگرد جہنم واصل ، *سیکیورٹی ذرائع*پہلی کارروائی میں سیکیورٹی فورسز نے *5* دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، *سیکیورٹی ذرائع*سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے متعددٹھکانے تباہ، بھاری مقدار میں اسلحہ وگولہ بارودبرآمد *،سیکیورٹی ذرائع*سیکیورٹی فورسز کی مستونگ میں دوسری کارروائی کے دوران مزید10دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیاگیا، *سیکیورٹی ذرائع* ہلاک دہشتگردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد،فتنہ الہندوستان کے متعدد ٹھکانے تباہ کردیئے گئے ، *سیکیورٹی ذرائع*آپریشن کے دوران کلی پسند خان، موسیٰ خان، خراسانی اور کفتاری کے علاقوں کو دہشتگردوں سے مکمل کلیئر کرالیا گیا، *سیکیورٹی ذرائع**سیکیورٹی فورسز بلوچستان سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم،آخری دہشتگرد کے خاتمے تک کارروائیوں جاری رہیں گی*










