تازہ تر ین

ایک سال پھلے چھاے مایوسی کے ساے چھٹ چکے ہیں پاکستان کا مستقبل روشن ھے، آرمی چیف

**آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کراچی میں بزنس کمیونٹی سے خطاب* مجھے پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل پر کامل یقین ہے، *آرمی چیف* ایک سال پہلے چھائے ہُوئے مایوسی کے بادل آج چھٹ چکے ہیں، *آرمی چیف* میں نے گزشتہ نشست میں بھی کہا تھا کہ “مایوسی مسلمان کے لیے حرام ہے”

، *آرمی چیف* آج پاکستان کی معیشیت کے تمام اعشاریے مثبت ہیں، اگلے برس تک انشاء اللہ مزید بہتر ہوں گے، *آرمی چیف* مایوسی پھیلانے اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے لوگ آج کدھر ہیں۔۔؟ *جنرل سید عاصم منیر* کیاان کو جواب دہ نہیں ٹھہرانا چاہیے؟ *جنرل سید عاصم منیر*کوئی چیز بشمول سیاست ملک سے مقدم نہیں، *جنرل سید عاصم منیر*ہم سب کو ذاتی مفاد پر پاکستان کو ترجیح دینی چاہیے، *آرمی چیف* ریاست ماں کی طرح ہے اور اس کی قدر لیبیا، عراق اور فلسطین کے عوام سے پوچھنی چائیے،

*آرمی چیف* یاد رکھیں ! پاکستان کے علاوہ ہماری کوئی شناخت نہیں ہے, *آرمی چیف* جتنی بھی مشکلات ہوں اگر ہم سب مل کر کھڑے ہو جائیں تو کوئی کچھ بگاڑ نہیں سکتا، *آرمی چیف* آپ اپنا پیسہ لے کر پاکستان آئیں، عوام بھی کمائے اور ملک بھی ترقی کرے، *جنرل سید عاصم منیر*صرف پاکستانی ہی پاکستان کو “بیل آؤٹ” کے ذریعے معاشی استحکام لا سکتے ہیں ، *آرمی چیف* دہشت گردی کی پشت پناہی غیر قانونی کاروبار والے کرتے ہیں جن کے پیچھے مخصوص عناصر ہوتے ہیں، *آرمی چیف* پاکستان کی ڈیجیٹل سرحدوں کی حفاظت اور عوام کی ڈیجیٹل سیکیورٹی ریاست کی ذمہ داری ہے، *آرمی چیف*

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved