ژوب، بلوچستان میں بی ایل اے کے دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن میں اب تک 12 دہشتگرد جہنم واصل کردئیے گئےدہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن میں ایس ایس جی کمانڈر عارف مغل جام شہادت نوش کرگئےہلاک دہشتگرد افغانستان سے پاکستان میں دخل اندازی کی کوشش کر رہے تھے 10 دسمبر 2024 | اہم خبریں, پاکستان