حماس نے 3 اسرائیلی قیدی رہا کر کے 90 فلسطینی قیدی آزاد کر وا لئے۔ایک دن کی پابندی کے بعد امریکہ میں ٹک ٹاک بحال ہو گئیٹرمپ کا کہنا ہے نوجوان طبقے نے ہماری پارٹی کو ووٹ دیے ہیں اور اس میں ٹک ٹاک کا اہم کردار ہے اور مجھے ٹک ٹاک پسند ہے۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر