پاکستان کے نامور ادیبوں ، شاعروں اور کالم نگاروں کی یہ یادگار تصویر 1994 میں ناروے کی ھے , اس تصویر میں اوسلو کے ایک بیچ کے باہر توفیق بٹ ، عطاالحق قاسمی , امجد اسلام امجد , ڈاکٹر اجمل نیازی,ڈاکٹر انعام الحق جاوید رنگ برنگی چڈی پہنے کھڑے ہیں یہ تصویر دلدار پرویز بھٹی مرحوم نے لی تھی ,یہ تصویر نھی ایک حرامزدگی کی انتھا ھے محترمہ بینظیر بھٹو کے ساتھ یہ دورے میں گئے تھے میں اس وقت روزنامہ پاکستان میں دفاعی نامہ نگار تھا میرا نام اس وقت کے ملٹری سیکرٹری برگئڈیر صباحت نے ڈالہ تھا اور واپسی پر اظھر سھیل نے مجھے نکالا اور نہ اظھر سھیل رھا اور میں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا یہ فوٹو مشرق کے چیف ایگزیکٹو کوئٹہ ممتاز صاحب نے لگای ھے جو اس دورے میں شامل تھے 1994 کا یہ دورہ جب میں صرف 24 سال کا تھا اور 2001 کی اگرہ کانفرنس جس میں بڑے صحافی 50 ڈالر کے لئے مرتے دیکھے تفصیلات کے بادبان نیوز کو فالو کرے