اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے کہا ہے کہ وہ عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو مناسب علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جائیں اور کشیدگی میں کمی لانے کی ضرورت ہے۔وولکر ترک کا مزید کہنا تھا کہ اس معاملے پر پائی جانے والی سیاسی کشیدگی ختم کرنے کی ضرورت ہے، جس کے لیے حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان اعتماد سازی کے اقدام کے طور پر عمران خان کی فوری رہائی عمل میں لائی جا سکتی










